امیروں سے زمین چھین کر غریبوں میں بانٹنے والا ۔تاجی کھوکھر جیسے عظیم شخص کو تاجی کھوکھر بنانے والا ۔ ایک سو نوے ملین پاونڈ کو باپ کا مال سمجھنے والے ملک ریاض المعروف “اوور مائی ڈیڈ باڈی “ complete video 👇🏻 https://t.co/SWDWWtdaAU
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
این سی سی آئی اےنےاقرار کولاہورسےگرفتارکیاکراچی عدالت میں پیش کیا
نوٹس وٹس تو چھوڑیں گرفتاری کا قانونی طریقہ کار ملاحظہ ہو!
کل پنجاب حکومت کی وزیراطلاعات نےلاعلمی ظاہر کی تھی کراچی سے NCCIAکی ٹیم گرفتاری کیلئےاگرآئی تو قانون کےمطابق متعلقہ تھانےمیں آمدوروانی ڈالنی ہوتی پھرراہداری ریمانڈلیاجاتا
تویہ ساراعمل یاتو بائی پاس ہوایا پنجاب حکومت نے جھوٹ بولا؟
@realrazidada
مریم نوازکی سیاست توچاچوکا شوقِ وزارت عظمی نگل گیا
کیااخلاقیات محسن نقوی کی NCCIA کے پاس گروی رکھ دی گئی ہے؟؟؟؟؟
سید اقرار حیدر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، اظہار آزادی رائے کی قیمت گرفتاریوں سے مشروط کرنا کسی بھی معاشرے کی خودکشی کا سامان ہے۔۔ اس قانون کے بے محابہ اور غیر ذمہدار آنہ استعمال شدید نقصان پہنچا رہا ہے!!
کراچی کے علاقے منظور کالونی میں ایک پھل فروش نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان کی پروا کیے بغیر کھلے گڑھے میں گرے بچے کو محفوظ باہر نکال لیا۔۔
#humanity
میم جب آپ اگلی دفعہ اسمبلی جائیں تو اسپیکر سے پوچھیے گا کہ رجب بٹ کو کس لیے ایوارڈ دیا ہے
اور مزید اپنی کسی سہیلی وزیر سے بھی پوچھیے گا کہ ان پر محکمہ جنگلی حیات کی طرف سے ایک کیس بنا تھا تو کس نے ان کو چھڑوایا ۔
قوم تو ہوئی ویلی نکمی
مگر سرکار میں بیٹھے لوگوں کی کیا مجبوری ہے ؟
ناظم آباد کراچی کے رہائشی علی جمیل اہلخانہ کے ہمراہ کوئٹہ سے بائی روڈ کراچی آرہے تھے۔بیشتر لوگ راستے نہ معلوم ہونے کی وجہ سے لوکیشن لگا لیتے ہیں۔ یہ لوگ لوکیشن کی وجہ سے بھٹک کر بلوچستان کے ضلع مستونگ کی طرف نکل گئے۔دشت کے علاقے میں خند کے مقام پر کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں نے کم سن بچوں کے سامنے ماں باپ کو قتل کردیا۔ان کا قصور کیا تھا؟
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
خواجہ صاحب آپ نے بالکل درست قدم اٹھایا کہ آپ نے ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی۔ کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ بغیر کسی ثبوت کے دوسروں کے بارے میں بے بنیاد الزامات لگائے اور فضول باتیں پھیلائے۔ ایسے لوگوں کو اپنے اعمال اور ان سے ہونے والے نقصان کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
Ministers mentioning "relief" even as they batter the public with backbreaking petro price hike is, to say the least, shameful. No less shameful is that they sit in front of the cameras and praise each other's performance before an audience whose majority lives in dire economic circumstances. The whole lot seems to think that a war victory is a license to treat the people and their issues with total derision. That's more than shameful.
بطور صحافی اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقات کے لیے آئی۔ نام لسٹ میں تھاجیل سےکئی کلومیٹردورہمیں روکے رکھا مجھے اور میرے ساتھ صحافی مظہر بلاس موجودتھے ہمیں 4 گھنٹے انتظار کرایا۔آخر میں کہا ملاقات کا وقت ختم اب جائیں
کبھی خان سی ملاقات تو ہوجاتی تھی اب تو ظالموں نے وہ بھی بند کر دی💔
💯 Agree Pakistan’s standard of journalism has dropped drastically. Every Tom, Dick, and Harry calls themselves a journalist Tubaa . Reporting on people without even having basic information just having a YouTube link and an opinion doesn’t make every idiot journalist