کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کے ایف سی، میکڈونلڈ اور صادق کلب سمیت متعدد کاروباری مراکز سیل۔
کسی کو بھی کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد
محکمہ صحت جنوبی پنجاب وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر لوگوں ک�� معیاری طبی سہولیات فراہمی میں سر گرم عمل ہے: سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی
ضلعی انتظامیہ کا کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن
اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان عظمان چوہدری نے مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس KFC اور McDonalds کو ایس او پیز اختیار نہ کرنے سیل کر دیا۔
صادق کلب رحیم یارخان کو بھی سیل کر دیا گیا۔
رحیم یار خان: ضلع بھر میں فرنٹ لائن ورکرز کی کورونا ویکسینیشن لازمی اور فوری مکمل کی جائے۔ مزید یہ کہ کورونا ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد