وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق دیہی رابطہ سڑکوں کی بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک نے نہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ساتھ کھیکھہ بنگلہ روڈ سے چک نمبر 348 ج ب تک سڑک کی بحالی کے منصوبے کا جائزہ لیا۔
#TobaTekSingh
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شعبہ تعلیم میں انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ صوبہ بھر میں تعلیم کے معیار کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عالمی معیار کے 300 "نواز شریف اسکولز آف ایمننس" قائم کر دیئے گئے ہیں۔ جہاں طلبہ کو مفت تعلیم کے ساتھ جدید مہارتوں سے بھی ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔
ان سکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز، جدید سائنسی لیبارٹریز اور عالمی معیار کے تعلیمی ماحول کے ذریعے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں، سائنسی سوچ اور عملی مہارتوں کو فروغ دینے پر توجہ دی جارہی ہے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔
اس انقلابی اقدام کا مقصد بالکل واضح ہے کہ تعلیم صرف چند بچوں تک محدود نہ رہے بلکہ پنجاب کے ہر بچے کو آگے بڑھنے اور خواب پورے کرنے کا بھرپور موقع ملے۔
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صحت مند پنجاب ویژن پر عوام کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ، او پی ڈی، آئی پی ڈی اور ایمرجنسی میں بڑھتا رجحان اور 21 لاکھ سے زائد مریضوں کو کینسر و کارڈیک ادویات کی فراہمی اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر شفیق ڈوگر کا سرکاری سکولوں کا دورہ، تعلیمی معیار، حاضری اور بنیادی سہولیات کا جائزہ۔ معیاری تعلیم کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
#TobaTekSingh#PunjabGovt
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر شفیق ڈوگر کا سرکاری سکولوں کا دورہ، تعلیمی معیار، حاضری اور بنیادی سہولیات کا جائزہ۔ معیاری تعلیم کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
#TobaTekSingh#PunjabGovt
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن’’ستھرا پنجاب‘‘کے تحت ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ماہم آصف ملک کی زیرِ نگرانی شہر میں اینٹی سموگ آگاہی مہم۔ شہریوں کو کچرا جلانے سے گریز اور صاف ماحول کے قیام میں کردار ادا کرنے کی تلقین، آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم
#SuthraPunjab#CleanPunjab#Smog