سہیل آفریدی نے بھی صحیح چونا دیا ہے عوام کو اور جو اس کی تعریفیں کر رہے تھے او بیوقوف لوگوں ابھی خان صاحب کی جان کو خطرہ اور وہ کہتا ہے ��یں سٹریٹ مومنٹ کرو گا او بھائی ایک دن گزرنے والا بھی خان صاحب۔ کے لئے مشکل ہے تم کیا بات کرتے ہو مارو اب کرسی کو لات بھی کیا ہوا سب بکواس ہے
آج ضلع باجوڑ پی کے 19 میں “عمران خان پرامن رہائی موومنٹ” کے رجسٹریشن کیمپ کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین ضلع باجوڑ ڈاکٹر حمیدالرحمان کی قیادت میں کارکنان اور پارٹی عہدیداران نے بھرپور شرکت کی اور اپنے عزم کا اظہار کیا @786G_
@۔
پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان ہو کر اپنا بلڈ پریشر ہائی نہ کریں ،
اس مسئلے کا واحد حل سائیکل خرید لیں ، صحت بھی اور بچت بھی ،
سائیکل چلائیں گے تو نہ ٹریفک پولیس چالان کرے گی نہ پیٹ باہر نکلے گا ،
مطلب صحت اور بچت ایک ساتھ ۔
🌹 *_بزرگ عمران خان کی آنکھ کی تکلیف بیان کرتے ہوئے رو پڑے،_*
*_میں ادھار پیسے لے کر دھرنے میں آیا ہوں لیکن میں تب تک یہاں رہوں گا جب تک عمران خان رہا نہیں ہو جاتے_*
🇵🇰😭🇧🇫
*خان جانتا تھا — یہ جان کا سودا ہے۔*
*پھر بھی لڑا۔ تم سب کے لیے۔*
*اب وہ اکیلا ہے۔*
*یاد کرو اس نے کیا کہا تھا:*
*"غلاموں کی طرح جینے سے بہتر ہے شیروں کی طرح مرنا۔"*
*اب بتاؤ — تم غلام ہو یا شیر؟*
*کب نکلو گے پاکستانیوں-- 💔*
جب ایک لیڈر جیل میں بیٹھ کر بھی اپنی قوم کے دلوں پر راج کرے، تو سمجھ لو وہ صرف سیاسی رہنما نہیں بلکہ ایک نظریہ بن چکا ہے۔ عمران خان وہ واحد آواز ہے جو اندھیروں میں روشنی کی امید بن کر ابھری ہے، اور یہ امید اب پھیل چکی ہے۔
🇵🇰
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر⛈️
القرآن❤
ترجمہ👇
تم اپنے رَبّ سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رُجوع کرو۔ یقین رکھو کہ میرا رَبّ بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔
سورۃ ھود
کون علی امین، کون مشعال یوسفزئی ، کون فلک یا صنم جاوید۔۔۔ کون جنید اکبر۔۔
ان سب کو اگر یہ وہم لاحق ہے کہ عمران کے بغیر یہ اہم ہیں تو یہ وہم نکال دیں۔
خان کی دی ہوئی شہرت سے ان کی صورت ہے۔ ورنہ کون جانے کہ کون ہیں
"لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ" میں سوشل میڈیا پر صرف عمران خان کے لئے ہوں میرا لیڈر صرف خان ہےخان کے علاوہ میرا کوئی گروپ نہیں نہ میں لابنگ کا حصہ ہوں نا میں وٹس ایپ پر ہدایت لیتی ہوں نہ میرے ذاتی مفادات ہیں۔۔۔!!