اگر حکومت یہ سوچتی ہے کہ گورنر راج کے خلاف کوئی نہیں نکل رہا تو میں چیلنج کرتا ہوں لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے دیں انکو گرفتار نہ کرے گولیاں نہ چلائیں چلتی گاڑیوں سے لوگوں کو نہ گھسیٹے پھر دیکھنا تمہارا کیا حشر ہوتا ہے!!!
جنرل سیکرٹری سلم��ن اکرم راجہ
اس وقت ��شری بی بی صاحبہ کی خان صاحب سے جیل PTCL سے بات کروا لی جاتی تو جہاں خان صاحب کہتے ہم رک جاتے ، لیکن نہیں کروائی گئی ، بے اعتباری کا ماحول بنایا گیا کیونکہ خواہش تھی کہ ہم آگے آئے اور گولیاں کھائے ۔
خان صاحب نے بیرسٹر گوہر صاحب سے پوچھا موبائل فون کس کا ہے ؟ انہوں نے کہا کہ جیل سپرٹینڈنٹ کا ، خان صاحب نے کہا اپنا فون لے کر آو ، گوہر بھائی نے کہا کہ رات کے 11 بجے ہے ، راستے بھی بند ہے ابھی بھی 4 گھنٹے لگ کر پہنچا ہوں ، تو خان صاحب نے کہا صبح لے کر آجاؤ ۔
جین زی خوبصورت بھی ہے اور تاریخ سے آگاہ بھی !
جالب صاحب کی ایک نظم ہے جو کسی اور دور کے مشیروں کے لیے لکھی گئی تھی لیکن نوجوان نے کمال خوبصورتی سے گورنر راج ایمرجنسی کے نتیجے میں خیبرپختونخوا میں تعینات ہونے والے مشیروں کے نام dedicate کیا ہے
Sohail Afridi, Junaid Akbar and other young PTI leaders have written their names in history for the courage & boldness with which they have faced the might of the state. Imran Khan must be immensely proud of their struggle.
The East India Company is back in business! Its modern day agents have traded their colonial uniforms for advisory portfolios under Governor’s Rule in KPK
No accountability for 25 million children out of school, 40% poverty rate, HIV epidemic in Sindh & Southern Punjab, war in Yemen & security collapse in Balochistan. Governance & terror is only invoked when an elected govt insists on access to their jailed leader. Shameful!
Additional Advocate General Khyber Pukhtunkhawa Shah Faisal Ilyas submits his resignation in protest against unconstitutional imposition of emergency in the province.
ہمارے دانشوڑ ہمیں پچھلے 50 سال سے یہ ثابت کر رہے کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جمہوریت پسند جماعت ہے جبکہ ایوب کو ڈیڈی کہنے سے لیکر، یحییٰ کے ساتھ ملکر مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے تک ۔۔۔۔ کاکڑ فارمولا سے مشرف کے مارشل کا ویلکم کرنے سے لیکر این آر او تک ، باجوہ کو توسیع دینے سے لیکر فوجی عدالتوں کے قیام تک ۔۔۔ پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری اقدام کی بینیفشری رہی ہے۔۔
حکومت نے بات ماننے کے باوجود back out کیا ہے، میں اس بات کا گواہ ہوں، کمٹمنٹ توڑی ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ کے پیچھے چھپنے کا کوئی جواز نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
Displacing a duly elected assembly with a two thirds majority, in favour of a council of the usual, rootless suspects, will only harm Khyber Pakhtunkhwa and its people. Emergency doesn’t ‘build consensus’, or anything else.
نواز شریف اور آصف علی زرداری کی چالیس برس کی سیاست و حکومت ایک طرف ، سہیل آفریدی کا بمشکل ڈیڑھ سال ایک طرف ۔۔
سہیل آفریدی جیسے س��اسی مزاحمت کار کے آگے یہ دونوں بونوں کی طرح ہونق کھڑے ہیں ۔۔۔ تاریخ کا کوڑے دان دونوں کا منتظر ہے ۔۔۔
The way he is announcing this imposed council sounds like a CEO of a company is announcing his private team. 40 million people of a province are being told who will govern them through a press conference in Islamabad. #Sharamnak
جب منصب اقتدار پر فائز قوتیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے ذریعے حکومت کرنے کی کوشش کریں تو صاف مطلب ہے کہ ان کی حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرتے ہیں، یہ مسائل کا حل نہیں۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے رجیم چینج کے وقت سے جو تماشا شروع کیا ہے آج تک جمہوریت دشمنی کا یہ سفر جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے۔ واضح ہوچکا کہ فارم سینتالیس کے ذریعے مسلط کردہ یہ نظام پوری طرح فلاپ ہوگیا ہے۔
میں پاکستان کے عوام، طلباء، نوجوانوں، خواتین، پڑھے لکھے طبقے، سیاستدانوں اور ہر ایک فرد سے مخاطب ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ خدارا اٹھیں اور اس ظلم کے خلاف ڈٹ جائیں۔ اسے ہرگز نہ ہونے دیں، بصورتِ دیگر ظلم کی ایک انتہائی تاریک رات چھا جائے گی۔ آپ یقین کریں، جو لوگ وزیراعظم ہاؤس، ایوانِ صدر، پارلیمنٹ، سینیٹ اور صوبوں میں اقتدار کی محبت میں اندھے ہو کر بیٹھے ہیں، وہ مزید اندھے ہو جائیں گے۔ بالآخر انہیں بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا اور ان کے ہاتھ بھی خالی رہ جائیں گے۔ خدارا پاکستان کو بچائیں، آئیں مل کر اس ملک کی خاطر باہر نکلیں، ایک دوسرے سے رابطے بڑھائیں اور اس ظلم اور غلط سمت میں جانے والے راستے کو روکیں۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس