دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
#DOPA#IqbalDay#dirthinktank#dopa_ecg
اے سی، ایس ڈی او اور ڈپٹی سیکریٹری تعلیم کے پی کے نےاخونخیل ہاؤس کا دورہ کیا۔ صدر ڈوپا نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ دیر میں تعلیمی مسائل پر ��فصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے سکولوں کی اپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش کے بارے میں بات چیت کی۔
#DOPA #DOPAforDir #DirThinkTank #DOPA_ECG
ڈوپا کے صدر جناب رحیم شاہ اخونخیل کے سربراہی میں ڈوپا ایکزیکٹیو کونسل کی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں ڈوپا کو مزید فعال کرنے کے حوالے سے "#DOPA_Executive_Counsel_on_Ground" کا قیام عمل میں لایا گیا جو کہ گوبل ٹیم کے ساتھ گراونڈ پر کام کرے گی۔
#RahimShahSonOfDir
دیر کے ترقی اور خوشحالی کے لئے جو بھی کام کر رہا ہو وہ اس مٹی کا، اس خطے کا اور یہاں کے عوام کا محسن ہے۔ ڈوپا کے صدر جناب رحیم شاہ اخونخیل ان میں سے ایک ہیں۔ ہم ان کے کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
#RahimShahSonOfDir#DOPA#DOPAforDir#DOPAonGround#DirThinkTank
ڈوپا کی طرف سے چکدرہ فشنگ ہٹ میں سیاسی اور غیر سیاسی بزرگوں اور نوجوانوں کے لیے ایک میٹنگ بلائی گئی۔ اجلاس میں دیر، چترال اور باجوڑ کی قیادت نے شرکت کی۔ متعلقہ اضلاع کے مشترکہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#DOPA#ExploreDir#DirThinkTank#DIR#Chitral#Bajawar#PanjkoraDivision
ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر جناب نثار احمد @doswdirl نے #DOPA کے صدر رحیم شاہ اخونخیل سے ملاقات کی۔ انہوں نے ضلع میں سماجی کاموں کے بارے میں بات چیت کی اور مستقبل میں ضلع کی فلاح و بہبود پر بھی اتفاق کیا۔
#ExploreDir#Dir
لینڈ سیٹلمنٹ میں دیر قامی جرگہ کا کردار۔
ڈوپااور ڈوپا دیر تھنک ٹینک کے زیر اہتمام دیر، چترال اور باجوڑ کے پروفیسرز، ڈاکٹرز، وکلا، ادباء، علماء کرام، ریسرچرز اور دیگر مکاتب فکر کے صاحب رائے افراد کا ایک سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے
#DOPA#ExploreDir#DirQamiJarga#DTT
#دیر۔
مایہ ناز کرکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی، دیر اوورسیز پاکستانی ایسوسی ایشن کے دعوت پر دیر تشریف لے آئے۔ ان کے دورہ دیر کے موقع پر، پہلے چکدرہ اور بعد ازاں اخون��یل ہاوس میں بھرپور استقبال کیا گیا۔
#DOPA #ExploreDir #WelcomeDirAfridi
@SAfridiOfficial