بلوچستان کے حوالے سے بڑی تشویشناک خبریں آ رہی ہیں مستونگ میں دو کرکٹرز جن کا تعلق مسیح برادری سے گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے قتل کر دیا گیا جس کی زمہ داری بھی ایک تنظیم نے قبول کی ہے بلوچستان میں چمک لوٹے جا رہے ہیں شہروں پر قبضہ کیا جا رہا ہے سڑکوں پر گاڑیوں کو آگ لگائی جا رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
عمران ریاض خان
عمران خان نے آج سے 26 سال پہلے کہا تھا!!
فوج کو قبائلی علاقوں میں نہیں جانا چاہیے, وہاں شکست ہوگی, کیوں تاریخ گواہ ہے ان لوگو کو کوئی شکست نہیں دے سکا!!
آج عمران خان کی باتیں ایک ایک سچ ثابت ہوئی!!
جرنیل ہمیشہ چوروں اور مجرموں کو تحفظ دیتے آرہے ہیں
حفیظ ہمدانی کے گھر چھاپہ مارا گیا ہے ان کے گھر سے پنجاب رینجرز نے چھاپہ مار کر 10 تولہ سونا ایک لیپ ٹاپ 2 LCD ایک UPS بیٹری چوری کی ہے فوج یہ کام پہلے پشاور میں کرتی تھی اب یہ کام آزاد کشمیر میں کیا جا رہا ہے
عادل راجہ
آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ تو آپ نہیں مار سکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، آئیں عہد کریں، ہر ادارہ عہد کرے۔ جہاں تک بات معافی مانگنے کی ہے، تو معافی سب مانگیں، سارے ادارے۔ افواجِ پاکستان بھی، ایجنسیاں بھی، ادارے بھی اور سیاسی لوگ بھی۔
مصلحتوں سے کام نہ لیں۔ چھوٹی چھوٹی مصلحتوں کی وجہ سے آپ نے بربادی کر دی ہے۔
جب تحریک انصاف کی چھینی ہوئی سیٹیں بانٹی گئیں تو کسی نے انہیں لینے سے انکار نہیں کیا۔ ہم سیاسی لوگ ہیں، وہ ریوڑیوں کی طرح بانٹ رہے تھے اور ہم نے اپنی جیبیں کھلی رکھی ہوئی تھیں کہ اس میں ڈال دو۔ کیا ملک ایسے چلے گا؟
جب افواج اس حد تک آ جاتی ہیں، جب وردی والے لوگ اسمبلیوں کو مارکیٹ میں رکھ دیتے ہیں کہ 'بسم اللہ! یہ بولی ہے، سیٹوں کا ریٹ کیا ہے؟ 30 کروڑ، 40 کروڑ،جب آپ 40 کروڑ میں اسمبلی کی سیٹیں بیچیں گے اور ان کو وزیر بنائیں گے، تو وہ یہ 40 کروڑ پاکستان کے پیٹ سے ہی نکالیں گے۔ یہ پاکستان کے ساتھ کیسا مذاق ہے؟۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
زیارت سے اغواہ ہونے والے 21 پولیس شہیدوں کی جنازے کوئٹہ پہنچ چکے ہیں جب کہ دوسری جانب انتظامیہ شہیدوں کو لوائقین کے حوالے نہیں کر رہے ہیں سول اسپتال میں رکھے ہیں
اسپتال میں کسی کو داخل ہونے نہیں دیا جا رہا ہیں
@ImranRiazKhan@SdqJaan
اطلاعات کے مطابق کشمیری قوم کے شہداء کے 41 جسد خاکی رینجرز کی کسٹیڈی میں ہیں جبکہ 1703 کشمیریوں کو جبری اغواہ کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود کشمیری قوم اپنے حقوق کے لیے میدان میں ڈٹ کر کھڑی ہے
خان صاحب نے بار بار یہ بات بولی تھی کہ پیسے کو استعمال کرنا سیکھو پیسے سے کبھی استعمال مت ہونا لیکن بد قسمتی سے سوشل میڈیا پر خان صاحب کے نام پر فالورز اکٹھے کرنے والے آج پیسے سے استعمال ہو کر قیادت کی چمچہ گیری کر رہے ہیں
عاصم منیر اور فوج ٹی ٹی پی کو فتنۃ الخوارج کہتے ہیں اور ٹی ٹی پی کے ہر حملے کے بعد افغانستان پر بمباری کرتے ہیں۔ یہی جرنیل اور یہی فوج بی ایل اے کو فتنۃ الہندوستان کہتے ہیں، تو اس حساب سے بی ایل اے کے اتنے بڑے حملوں کے بعد ہندوستان پر بمباری کیوں نہیں کرتے؟
بزدل، ڈرپوک جرنیل۔
"دشمن" کو پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی
"کوئی مائی کا لعل پیدا نہیں ہوا جو ریاستِ پاکستان کو ڈرا دھمکا سکے"
ڈی جی آئس پیار
ترقی۔۔! چھوٹے سے Pick up Truck میں 8 ڈیڈباڈیز ڈالی گئی ہیں۔۔😐
یہ ایک مردہ بے حس قوم ہے، پنجاب اپنے comfort لیول سے اوپر نہیں آتا۔
جن کی خاطر عمران خان چکی میں پڑا ہے وہ بے ضمیر لوگ اٹھ ہی نہیں رہے ہیں، کیا یہ قوم اس قابل ہے کہ انہیں عمران خان جیسا لیڈر ملے۔
پنجاب کے اس شہری نے سچ میں آخیر کر دی 🔥
انٹرنیشنل کمیونٹی کشمیر کیلئے میدان میں آگیے!!
کشمیری اپنی حقوق کے لیے سڑکوں ہے, پاکستانی فورسز ان کو مار رہے ہیں, کشمیریوں کو مارنا بند کرے!!
ذہنی مریض پاکستان پر پابندیاں لگوائے گا, ٹرمپ بھی کچھ نہیں کرسکے گا!!
کوئٹہ میں جاری ہنہ اوڑک کے 5 شہیدوں کے دھرنے کے کمیٹی کو دھمکی آمیز کال اگر شہید پولیس اہلکاروں کے جنازوں کو دھرنے میں رکھا گیا تو باقی اغواء ہونے والے 11 سیولین کو بھی مار دیا جائے گا
اب ان لوگوں کو دھرنے سے کیا تکلیف ہیں شہید پولیس اہلکاروں کو اب تک حکومت نے ایمبولینس نہیں دیں
خوفناک انکشاف
بلوچستان کے ہر شہر میں death squad پھیلے ہوئے ہیں جن کو باقاعدہ سرکاری اسلحہ اور بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیاں فراہم کی جاتی ہیں ان گاڑیوں پر ڈیتھ سکواڈ پاکستان کا جھنڈا لگا کر کاروائی کرتے ہیں کیا اسمبلی میں اس death squad کے بارے آج تک کسی نے بات کی؟
اختر مینگل کا بلوچستان اے پی سی سے خطاب
اسحاق ڈار کے بیٹوں نے جو کیا وہ تو انتہا کی درندگی ہے
یہ ان خواتین کی جاۓ مخصوصہ پر شیشے کے ٹکڑوں سے زخم کرتے رہے
جو خواتین کے بیانات لیے گئے اسکی کاپی ان کی نہیں دی گئی انہوں نے وہاں پر لکھ لیا ہو گا جو شیشے یا بلیڈ سے زخم خواتین کو دیے گئے اس میں خواتین کی مرضی تھی
اعتزاز احسن