Punjab Police have arrested students protesting against the crackdown on people of Jammu Kashmir.
Please raise your voice against this fascism.
#RightsMovementAJK
مجھے صبح تقریباً پانچ بجے گولی لگی ہے۔نہتے لوگوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔ میرے سامنے ایک نوجوان کو سینے میں فائر لگا اور وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا۔ ہمارے حوصلے بلند ہیں۔
راولاکوٹ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے دلیر کی گفتگو
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کشمیری آگے بڑھ رہے ہیں بہت سی شہادتیں ہو گئیں SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار سن سکتے ہیں
🚨🚨 خوفناک انکشاف : سب آواز اٹھائیں
راولاکوٹ سے ہماری خواتین کالز کرکے بتا رہی ہیں، کہ گزشتہ رات ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فورسز راولاکوٹ میں اتاری گئی ہیں، ہر انٹری پوائنٹ پر 50 - 50 افراد کی سول کپڑوں میں ٹولیاں اتاری گئی ہیں
شہر میں بارودی مواد زیر زمین بچھا رہے ہیں ، ان کا نہتی عوام کے خلاف قتل عام کا منصوبہ ہے، ہم اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
سجاد افضل ( راولاکوٹ )
جانیں دیکر بھی ایسے کھڑا رہنا پڑتا ہے میدان نہیں چھوڑا جاتا پاکستانیوں۔
قصور آپکا بھی نہیں جب لیڈر کہلوانے والے بھاگ جائیں پھر جتنے مرضی لوگ ہوں ہجوم ہی رہ جاتا اور ہجوم کو جدھر مرضی ہانک لو ۔
پنجاب حکومت کی سی سی ڈی کے لیے ایک ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری، نئے فنڈز میں 35 کروڑ روپے سیکرٹ فنڈز، 75 کروڑ روپے انویسٹی گیشن فنڈز کی مد میں مختص، سی سی ڈی کیلئے 5 ارب 27 کروڑ کے فنڈز پہلے ہی مختص کیے جا چکے ہیں، علی رامے کی خبر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AliRamay557
🔴آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی سے انتہائی دلخراش اور تکلیف دہ مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ طاقت اور گولیوں کا استعمال صرف نفرتوں کو جنم دیتا ہے۔ امن اور استحکام کی خاطر اب اس تشدد کو فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔"
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
آزاد کشمیر کوٹلی فوج کے قتل عام کے ایسے مناظر کہ بھارت نے بھی ایسے کشمیریوں کو زبح نہیں کیا ہو گا
عاصم منیر نے کشمیر میں بربریت کا ایسا ننگا ناچ نچایا ہے کہ انسانی روح کانپ اٹھے
کشمیر میں انقلابی مناظر۔
یاد رہے لاکھوں کے اس مجمعے میں ابھی خواجہ مہران کا قافلہ ہجیرہ منگ تھوراڑ باغ راولاکوٹ اور مظفراباد کے لوگ شامل نہیں۔
بتایا جا رہا ہے مظفرآباد کو چھوڑ کر باقی تمام قافلے آج رات یہاں پہنچ جاے گے۔
پھر مظفرآباد کی طرف نکلیں گے۔
ڈکٹیٹر کا پاکستان: پاکستان کے مسائل حل؛ کم از کم ایک ہزار بندے مار دو۔
کسی بھی نارمل یا مہذب ملک میں ایسے شخص کو نوکری سے نکال کر جیل میں ہونا چاہیے تھا، لیکن یہاں ایک ذہنی مریض نے اسے ترقی دے کر آزاد جموں و کشمیر کا آئی جی پولیس لگا دیا گیا۔
سابق کیپٹن اور جموں و کشمیر کے حاضر ڈیوٹی آئی جی ملک لیاقت علی سول سروسز کے انٹرویو میں فخر سے اپنی ذہنی عدم استحکام کا اعتراف کر رہے ہیں۔آفیشل انٹرویو میں اتنی بڑی بات آرام سے کہنا نارمل انسان کی سوچ نہیں ہو سکتی۔
لیکن یہ صرف باتیں نہیں تھیں۔ 9 مئی کے کریک ڈاؤن، زمان پارک آپریشن، انتخابات کی زیادتیاں اور عمران خان کی گرفتاری—جہاں طاقت کا ننگا ناچ ہوا اور شہریوں و کارکنوں کو کچلا گیا، وہاں ان کا نام سامنے آیا۔ انہوں نے اپنی سوچ کو عملی شکل دے دی۔
انعام میں انہیں مزید ٹارگٹ پریکٹس اور ہزار بندے مارنے کا خواب پورا کرنے کے لیے کشمیر کی عوام ملی۔
یہ ہے #عاصم_لاء کی حقیقت۔ یہاں قانون کی بات کرنے والوں کو سزا ملتی ہے جبکہ جو جتنا بڑا ظالم ہو، قانون کو پیروں تلے روند کر طاقت کا راج قائم کرے، اسے بڑے عہدے دیے جاتے ہیں۔ یہ اب قائد یا اقبال کا پاکستان نہیں، ذہنی مریض کا مقبوضہ پاکستان ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
🚨An MI-17 helicopter, formerly of the 21st Squadron, carrying pilots Colonel Amjad Latif and Lieutenant Colonel Hafiz Majid along with their crew, crashed at Neelum Stadium in Muzaffarabad. All 16 Rangers troops on board were also killed.
ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر، جو آرمی ایوی ایشن کے 21 سکواڈرن سے تھا، جس میں پائلٹ کرنل امجد لطیف اور لیفٹیننٹ کرنل حافظ مجید اور عملہ سوار تھا، نیلم سٹیڈیم مظفرآباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس میں سوار تمام 16 رینجرز اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
ریپ کیس کے مرکزی مجرم فیصل ممتاز راٹھور کو پاکستان آرمی نے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیا۔
🔥 یہ 2013 کا دلخراش واقعہ ھے جب فیصل ممتاز راٹھور نے مظفر آباد کے پی سی ہوٹل میں ایک 24 سالہ طالبہ (راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والی ماسٹرز کی طالبہ) کو نوکری کے انٹرویو کے بہانے بلایا اور اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا
اور جب اس لڑکی نے اپنے والدین کو بتایا تو والدین نے "عزت بچانے" کے لیے اپنی ہی بیٹی کو زہر دے کر مار دیا۔
فیصل ممتاز راٹھور کو اس کیس کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا جبکہ گینگ ریپ میں فیصل خان اور فہد خان (اس وقت کے صدر یعقوب خان کے بیٹے) شریک جرم تھے
دھونس اور دھمکی سے ریپ کیس دبا دیا گیا تھا۔ ثبوت غائب ہو گئے، اور کسی کو کوئی شفاف تفتیش یا سزا نہیں ہوئی۔
یہ جنسی درندہ پاکستان آرمی کا منظور نظر ھے۔
@PMofAJK