اَلسَّلاَمْ عَلَيكُم
جمعہ مبارک💞
ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے، دل نرم اور آنکهیں نم رہتی ہیں۔
اے میرے رب! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں، جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتےہیں-
Harder to say, easier to play. 😂
We're launching something special at @kickoffbyzuju very soon! Download now and get ready for more fun this season 👉https://t.co/bVuXlMsLXf
#PlayEveryMoment