RT's are not always Endorsements.
Fan Accounts will be blocked.
Retired Nooni Shoshia
یہاں رکشے اور ٹرکوں کے شعر بخوبی مرمت کیے جاتے ہیں
#توہین_عوام_نامنظور
ہمارے تمام انصافیوں کے نام
انوکھی وضع یے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں
-علامہ اقبال
آپ سب اقبال کے شاہین ہیں کوئی کیڑے مکوڑے نہیں۔ عمران احمد خان نیازی نے آپ کو ہمیشہ اقبال کا شاہین بننے کا درس دیا۔ وہی بنیں۔
#ہٹنا_نہیں_ڈٹنا_ہے
"ان کی انتہا دیکھیے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی
موجودہ اسٹیبلشمنٹ بغیر کسی لگی لپٹی کے صاف کہہ رہی ہے کہ ہم صوبے بنانے جا رہے ہیں ان دو خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنی ہے...
ایک ادمی اس کا نام ضرور لینا چاہیے عمران خان اس پورے نظام میں اگر کوئی کھڑا ہوا ہے اٹھ فروری کو اتنا بڑا کام کر دیا تھا جو یہ ساری جماعتیں مل کے نہ کر سکیں قوم کو جھنجوڑ کے اٹھا دیا تھا اب بھی اج بھی وہ اکیلا ہے جو جیل میں پڑا ہوا ہے کیونکہ وہ اس نظام سے باہر کا ادمی تھا۔۔۔"
ناجی صاحب نے غلامی کے سلسلے سے نکلنے کے لیے قوم کو متحد ہونے کا مشورہ دیا ہے
فیصل آباد میں ن لیگ کا ایک جلسہ تھا فیصل آباد کا ایک جیولر تھا رانا سے اس کا نام شروع ہوتا ہے اس نے فیصل آباد کی مقامی قیادت سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں نے مریم نواز کو سونے کا تاج پہنانا ہے خبریں بھی چل گئیں کہ میڈم آئیں گی جلسہ ہوگا اور سونے کا تاج ان کو پیش کیا جائے گا جلسہ شروع ہو گیا فیصل آباد کی ن لیگ کی مقامی سیاسی قیادت کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی کہ یہ تاج میں نے پہنانا ہے وہ کہتا میں نے پہنانا ہے
جو جیولر سونے کا تاج لے کر آیا تھا اس کی امید یہ تھی کہ سونے کا تاج وہ پہناۓ گا اس نے تصویریں بنوانی تھیں جب جیولر کو مقامی قیادت کے ایک شخص نے کہا تاج مجھے دے دو پہناؤں گا میں نام تمہارا لے دوں گا جیولر غصے میں وہاں سے تاج جیب میں ڈال کر چلا گیا میڈم انتظار کر رہی ہیں سونے کا تاج نہیں آرہا بتانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ جو سونے کے تاج پہناۓ جاتے ہیں محبتوں سے نہیں پہناۓ جاتے اس کے پیچھے اپنا مقصد ہوتا ہے
انیق ناجی
27 نومبر: سانحہ ڈی چوک
حصہ سوئم: ڈی چوک، فیصلہ کس کا؟
#IslamabadMassacre
(وہ کون کون تھا جو نہیں چاہتا تھا عوا�� ڈی چوک آئے؟
نوٹ: اے آئی نے ایک دو نام صحیح سے نہیں ادا کیے، پیشگی معذرت)
بی بی سی — #IslamabadMassacre
حکومت کہتی رہی: کوئی گولی چلی ہی نہیں
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کہتے رہے: یہ پروپیگنڈا ہے
لیکن بی بی سی نے اسلام آباد کے دو سرکاری ہسپتالوں کے ریکارڈز دیکھے، ڈاکٹروں سے بات کی، زخمیوں سے ملی، اور سچ سامنے آ گیا۔
پولی کلینک ہسپتال ا��ر پمز ہسپتال :
کم از کم 5 لاشیں لائی گئیں جن کی موت گولیاں لگنے سے ہوئی۔ 45 سے 55 کے درمیان گولی لگے شہری اس ایک رات لائے گئے
ڈاکٹروں کا کہنا : "ہم نے ایک رات میں اتنی سرجریز کبھی نہیں کیں، کچھ زخمیوں کو بغیر بے ہوش کیے آپریشن کرنا پڑا، خون بہت بہہ چکا تھا"
پولیس نے لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرنے سے روکا
زخمی کہہ رہے تھ�� ہمارا نام نہ لکھیں، پولیس گرفتار کر لے گی
4 زخمیوں نے بی بی سی کو بتایا: "ہمارے جسم میں دو دو گولیاں لگی تھیں"
عینی شاہدین کی زبانی:
ایک خاتون: "میرے شوہر دونوں ہاتھ سڑک پر رکھے گھٹنوں کے بل بیٹھے تھے، میرے ہاتھوں پر میرے شوہر کا خون ہی خون تھا، وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو"
ایک زخمی: "میرے سامنے والے آدمی کے سر میں گولی لگی، میں نے اسے اپنے سامنے مرتے دیکھا، پھر اگلی دو گولیاں مجھے لگیں، میں ربڑ بلٹس کی بات نہیں کر رہا، میں اصلی گولیوں کی بات کر رہا ہوں"
ایک رضاکار: "میں نے خود اپنے ہاتھوں سے درجنوں زخمیوں کو ایمبولینس میں ڈالا، آج یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ان کے پاس زخمی نہیں ہیں؟"
بس تم یہ بتاؤ : #گولی_کیوں_چلائی .
چھبیس نومبر دو ہزار پچیس بلیو ایریا میں سہہ پہر کے وقت سنائپر نے تاک تاک کر لوگوں کو مارنا شروع کیا۔سب سے پہلا قتل مجھ سے چند قدم دور کھڑے اٹھارہ سالہ انیس شہزاد ستی کا ہوا۔میں نوید کے پیچھے پولی کلینک ہسپتال گیا تو یہ دیکھ کر میرا دل دہل گیا کہ وہاں انیس کے علاؤہ بھی کئی شدید زخمی لائے گئے تھے۔انیس نے بالکل میری آنکھوں کے سامنے دم توڑا جس کی ویڈیو بھی اس شارٹ ڈاکیومینٹری میں شامل ہے۔ اس خونی دن کی کئی ویڈیوز جو کبھی منظر عام پر نہیں آ سکیں آج شام 6 بجے میں اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی بار اپلوڈ کروں گا۔ایک ویڈیو میں آپ ایک مرتے ہوئے شخص کا عمران خان کے نام آخری پیغام بھی دیکھ سکیں گے۔افسوس وہ خون خاک نشیناں رزق خاک ہو گیا۔
https://t.co/6qXUqrvdYb
اٹک سے تعلق رکھنے والے ۲۶ نومبر کے سانحے میں شہید ادریس کی بہادر صاحبزادی نے اپنے والد کی شہادت کے بعد عمران خان کے نام خصوصی پیغام دیا تھا۔
#IslamabadMassacre
مولانا فضل الرحمن کے خلاف جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب پری پلان ہے ، 26 نومبر قتل عام کے دن اسٹیبلشمنٹ نے یہ ساری ڈرامہ بازی کرکے قتل عام سے توجہ ہٹانے کی واردات ڈالی ہے
ایک بات یاد رکھیے اگر آج اسٹیبلشمنٹ 28 ویں ترمیم پیش کرتی ہے تو مولانا فوری اس کی حمایت میں میدان میں آجائے گا
امریکہ میں مہنگائی عروج پر ہے ۔۔ یہ باتیں تو آپ نے بہت سنی ہوں گی ۔۔۔ لیکن جب پاکستان سے موازنہ کیا جائے تو اصل حقیقت سامنے آتی ہے کہ امریکی کمائی سے 30 گنا کم کما کر بھی پاکستانی دودھ اور انڈے تقریباً اتنے ہی مہنگے خرید رہا ہے! ۔۔۔۔ سنئے یہ چشم کشا تجزیہ اور کڑوا سچ کہ مہنگائی کا اصل بوجھ کون اٹھا رہا ہے
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: https://t.co/quMNNBBZDJ
Details of the martyrs of Nov 26, 2024 #IslamabadMassacre.
Asim Munir & Team, their puppets in Govt and all facilitators must be brought to Justice for this Massacre.
Accountability should be based on evidence, not political convenience. Every allegation surrounding November 26 must be examined through an impartial and lawful process.
#IslamabadMassacre
@Taimur_Laal@SocraticMK@MoeedNj میں یہاں چونکہ معید پیرزادہ کی پوسٹ پڑھ کر پہنچا اور جناب نے عوام کو ڈاکو ڈفر الائنس کی طرح بیوقوف سمجھا ہوا ہے اور گالی دینے کے علاوہ کچھ منسوب نہیں کرتے تو ہم جناب کو آئینہ دکھاتے ہیں کیوں کہ عقل سلیم کا تقاضہ ہے کہ بیوقوف سے بحث کرنا اپنے شعور کی توہین ہوتی ہے۔
Dr. Taimur Sb, Why you are misleading people by giving distorted facts? Discussion started from comments of US Senator, Dr Al Syed, who broadly characterized Pakistan as ethno centric state along with Israel - leading to a Pakistani reaction against Al Syed. And I have - unlike a pussy cat like you - the moral courage to point out that our Army’s killing of hundreds of thousands of own Bengali citizens and raping thousands of Bengali women by declaring that we will change their inferior race was “ethno-centric” - Do you as an academic deny that?
Did Bengali people shouted “سالا پنجابی” or not? Is this part of the historic literature of South Asia or not? Moving forward: Are Baluch crying “Punjabi Army” of occupation or not? Is conflict in Baluchistan “Ethno Centric” or not? Have Baluch women joined Baluch resistance against our Army or not? Were most civilian pro- democracy protesters shot by Pak Army on 26th Nov, 2024 in Islamabad near Pakistan Supreme Court and Parliament Pashtun or not? Is this a sign of Ethno centric nature of state or not?
What kind of academic are you? LUMS board should seriously examine your research and writing to check your ability to teach students - because someone also forwarded one of your class lectures in which you were telling students that “human beings are not selfish” and this is some sort of Capitalist propaganda? Are you a trained rational academic or a “Mullah without a beard”? @Taimur_Laal
میری خالہ علیمہ خان کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔
ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔
یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ��مہ دار ہے۔
یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔
میرے ماموں عمران خان 1206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔
انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔
ولی خان
@oxwali
#FreeImranAndFamily
ایک میٹنگ میں عظمی بخاری نے مریم صفدر کو کہا کہ مجھے اشتہاروں کے لیے فنڈ چاہیے تو مریم صفدر نے کہا عظمی تم 15 ارب روپے لے چکی ہو اور کتنا پیسہ چاہیے اس کا کوئی حساب ہونا چاہیے ! انیق ناجی ۔۔۔