چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ قومی پرچم کی مناسبت سے درختوں کی پینٹنگ اور روڈ سائیڈ بارڈرز کی تزئین و آرائش کا عمل جاری۔ ضلع کونسل عملہ کی جانب سے دیدہ زیب لائٹنگ اور برقی قمقمے بھی لگائے جا رہے ہیں
مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ ، نئے عہد کا آغاز 📷📷📷
تاریخی اور اہم پیش رفت سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سرکاری عمارتوں کو قومی جذبے کے تحت سرخ و سبز برقی قمقموں سے روشن کر دیا گیا
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت سیوریج لائنوں کی بحالی کے اقدامات کا سلسلہ جاری۔ ضلع کونسل کی ٹیمیں بھاری مشینری کی مدد سے سیوریج لائنوں کی صفائی ستھرائی میں مصروف۔
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت عوامی شکایات کے ازالہ کے لئے ضلع کونسل کا عملہ متحرک۔ شہروں کے ساتھ ساتھ دیہات کی سطح پر بھی عوامی شکایات کا ازالہ جاری۔ ضلع کونسل عملہ کی جانب سے بھاری مشینری کی مدد سےسیوریج اور بارش کے کھڑے پانی کا نکاس کیا جا رہا ہے
چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیر ہدائیت 14 اگست یوم آزادی کی مناسبت سے پبلک پارکس میں برقی قمقموں اور لائٹنگ کے اقدامات جاری۔ ضلع کونسلکا عملہ ملی جوش و جذبہ کے ساتھ تیاریوں میں مصروف
خدمت کا سفر جاری۔ چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیرنگرانی شدید بارش کے بعد تحصیل دیپالپور کے مختلف علاقوں سے ضلع کونسل کا عملہ نکاسی آب میں مصروف
خدمت کا سفر جاری۔ چیف آفیسر ضلع کونسل عامر اختر بٹ کی زیرنگرانی شدید بارش کے بعد تحصیل دیپالپور کے مختلف علاقوں سے ضلع کونسل کا عملہ نکاسی آب میں مصروف