سپیکر بابر سلیم سواتی اور خیبرپختونخواہ اسمبلی نے غیرآئینی ترامیم کے نتیجے میں بننے والے غیرآئینی ججز کو آئینہ دکھادیا
ججز کا حلف پڑھ کر سنایا گیا
کہ کون کون سا جج آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے اور حلف توڑ رہا ہے
مریم نواز کے اندر سات سو سال پرانے ظالم برطانوی بادشاہ Charles I کی روح آ گئی ہے۔ جج، گواہ، پراسیکیوٹر اور خود عدالت کو پردے میں رکھنے والا یہ نظام Star Chamber کی یاد دلاتا ہے،
بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی
بیریسٹر مبشر اعوان کے خاندان کی تضحیک نہیں بھولیں گے۔ ایک انتہائی اچھے اوصاف کا مالک چھوٹے بھائیوں جیسا وکیل بھائی۔ اسکو کس تھانے میں رکھا ہے؟ کس مقدمے میں ہے؟ کیا جُرم ہے۔ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔ بیرسٹر سلمان نیازی اور دیگر دوستوں سے درخواست کی ہے کہ لاہور میں پیٹیشن ڈالیں۔
@MubasharAwan804@SalmanKNiazi1
اتنا زور سے اس بندے نے آئین و قانون کا علم تھاما ہے کہ چہرے پہ کثرت ریاضت کیوجہ سے نور ہی نور برس رہا ہے۔ جب آپ اپنا کام پوری ایمانداری سے کریں اور لوگوں کی فکر آپ کو سونے نہ دے تب کہیں جاکر یہ نور آتا ہے۔ اللہ مزید توفیق دے اسے۔
میرے پاس 4 ممالک سے سکالرشپس تھیں، مگر میں نے پاکستان کو اپنی میڈیکل تعلیم کیلئے چنا، کیونکہ ہماری ثقافت ملتی ہے، مجھے امید ہے دونوں اطراف کے سیاستدان اس کا حل نکالیں گے۔ میری پی ایم ڈی سے درخواست ہے وہ افغان طالب علموں سے متعلق نظر ثانی کریں گے، ایم بی بی ایس کے آخری سال کے افغان طالب علم کی درخواست
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
سارا نظام سہیل آفریدی کا دشمن بن گیا ہے، یہ وقت ہے سہیل آفریدی کے ساتھ کھڑے ہونے کا، کیونکہ سہیل آفریدی لیڈر عمران خان کی رہائی کیلئے پورا زور لگا رہا ہے اور کمپرومائز نہیں کررہا
اب جب سہیل آفریدی کمپرومائز نہیں کررہا تو یہ نظام اب سہیل آفریدی کو نااہل کرنے کے در پر ہے
سہیل آفریدی ڈٹ جاو عمران خان کی قوم آپ کے ساتھ ہے @SohailAfridiISF
گزشتہ 40 سال سے دو خاندان پاکستان پر مسلط ہیں ، اس ملک کے زرے زرے کو انہوں نے تباہ کیا
پھر 2013 اور 2018 میں نئے چہرے اور نوجوان سامنے آئے مگر ان پر بھی سیاست کو تنگ کر دیا گیا ،
کیا اس ملک میں کسی مڈل کلاس ، پڑھے لکھے ، نوجوان کا کوئی حق نہیں کہ وہ سیاست کرے ؟
کیا پاکستان میں سیاست صرف دو شاہی خاندانوں کے بچوں کی میراث ہے !
اگر ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم ریفرنڈم کا مطالبہ کریں گے، اور ریفرنڈم کے ذریعے دنیا کے سامنے یہ واضح کریں گے کہ مظفرآباد کا ایوان جعلی ہے، وہاں بیٹھا ایک ایک فرد جعلی ہے، جس کا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں۔ سردار امان خان
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ڈوگر کورٹ کا چیف جسٹس وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف تو غور سے پڑھتا ہے، مگر اپنے حلف کو اس نے شائد سمجھا نہیں
ایسے ہی ججوں، ایسی ہی عدالتوں کے خلاف تو اب #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
افغان میڈیکل سٹوڈنٹس کے لیے احتجاج!!♥️
پاکستانی میڈیکل سٹوڈنٹس, افغان میڈیکل سٹوڈنٹس کے لیے پر آمن احتجاج کر رہے ہیں,
ذہنی مریض ریجیم, کو ڈاکٹروں سے بھی مسلہ ہے, ڈاکٹروں نے کیا بگاڑا ہے, وہ تو انسانی خدمت کے لیے پڑھ رہےہیں, انسانیت کو بچانے والوں کے ساتھ کیوں دشمنیاں کی جا رہی ہے,
یہ ذہنی مریض ہی کر سکتا ہے!!
سوال نمبر۔3
مریم نواز کی طرف سے غریب عوام کے ملکیتی لگژری جہاز پر ذاتی نوعیت کا سفر کرنے مگر بعد میں کرایہ دینے کا دعوٰی کرنے کے بعد اٹھنے والے دس بنیادی سوالات!
سوال نمبر۔3
کیا حال کر دیا ہے میرے مُلک کا 💔💔
میں حلف دے کر کہتا ہوں میرا گھر کراۓ پر تھا کرایہ دینے کے پیسے نہیں تھے مالک مکان نے گھر سے نکال دیا تھا،آج 13/14 دن ہو گئے ہیں اپنی حاملہ بیوی کیساتھ میاں میر دربار پر رہ رہا ہوں،اللہ اکبر