ڈاکٹر لال خان نے جسطرح فوج کی اصلیت بے نقاب کی شائد اسی سالہ تاریخ میں کوئی نہیں کر سکا!
اب جرنیلوں میں وطن پرستی نہیں ہے فوج کرپٹ ہو چکی ہے اور کرپٹ آدمی میں عزت اور ڈسپلن قائم نہیں رہ سکتا۔
اگر آپ کو پانچ سال بعد بھی بیانیہ بنانے کیلیے عمران خان کے الفاظوں آواز اور تصویر کی ضرورت ہے تو جائیں اس سے معافی مانگیں اور اسکا مینڈیٹ اسے واپس کردیں
🚨 ظالم ایمبولینس کو بھی نہیں گزرنے دے رہے
ظالموں قائداعظم کی ایمبولینس کو تو تم نے ہسپتال نہیں پہنچنے دیاتھا خدارا اس عام شہری کو تو ہسپتال پہنچ لینے دو
یہ شخص علی محمد عمران خان کا دیوانہ ہے ۔دو سال پہلے اسلام آباد ڈی چوک میں احتجاج کیلئے جو کال دی گئی اس میں یہ بھی شامل تھا اور راستے میں ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی ۔بیوہ ماں، دو معصوم بچے، ایک بیوی... ان سب کا واحد کفیل ہے۔
علی محمد کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے معذور ہونے پر رونا نہیں آتا، اس بات پر رونا آتا ہے کہ مجھے کسی نے پوچھا تک نہیں ۔
علی محمد کاتعلق ہری پور کانگڑہ کالونی سے ہے ۔ دو سال سے یہ بستر پر پڑا ہے ۔ پی ٹی آئی قیادت کو نوٹس لینا چاہیے ۔ ایسے مخلص کارکن ہر سیاسی جماعت کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں ۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi@OfficialShehr
طاقت کی ہوس میں اندھا ادارہ صرف پاکستان کو مسلسل اس دلدل میں گرائے جارہا ہے، جہاں عوام کو اپنے اداروں سے اپنے حقوق کے بعد اپنے مال اور جان کی حفاظت کا سامان خود کرنے پہ غور کرنا پڑرہا ہے۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MuradSaeedPTI
سو سے زائد بے قصور سندھی کارکن گرفتار۔ بلاول بھٹو کل ویلکم ٹویٹ کر رہے تھے ذرا سندھ پولیس سے پوچھیں کس کے کہنے پر کارکن گرفتار ہوئے!؟
یا ہم مان لیں کے آپ بلکل اپنے والد جیسے سیاستدان ہیں!؟
عمران خان اور میری میدان میں چند ہی بار ملاقات ہوئی، لیکن ان کے لیے میرے دل میں جو احترام پیدا ہوا وہ فوری اور قائم رہنے والا تھا۔ مجھے یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ ایک شخص جو کبھی اپنے کھیل کے عروج پر اپنے ملک کے لیے امید، فخر اور تحرک کا منبع تھا، وہ آج ایسی صورتحال میں کیسے پہنچ سکتا ہے جہاں اس کا خیال نہیں رکھا جا رہا اور نہ ہی اس کے ساتھ وہ ہمدردی اور عزتِ نفس کا سلوک کیا جا رہا ہے جس کا وہ مستحق ہے۔ سابق لیجنڈری ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا کا عمران خان کے علاج کا مطالبہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ImranKhan #Pakistan
میری پھوپھی بیوہ ہوئی تو میرے والد کو جنازہ پڑھنے کی اجازت نہیں ملی، لیکن نوازشریف بیمار ہوئے تو مریم نواز کو عیادت کی نہ صرف اجازت دی بلکہ خصوصی طور پر جاتی امرا کو جیل قرار دیا گیا، تو وہ ساتھ رہیں، مہربانو قریشی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MeherBanoQ
I just love all out cultures … Sindh is LOVE!
One man in Adiala can unite everyone and can tackle all issues we are facing. May Allah give him complete health recovery to lead Pakistan to new heights!
#سندھ_کپتان_کا