وفاقی وزیر صحت سے درخواست ہے کہ رجسٹرار کونسل کو سخت ہدایات جاری کی جائیں.
حسن بلوچ
صدر پرائیویٹ میڈیکل سٹوڈنٹس یونین پاکستان
~ PMSUP
@pmc_org@A_Qadir_Patel
پی ایم ڈی سی فالفور لوکل گریجویٹس کو مستقل لائسنس جاری کرے. ہزاروں ڈاکٹرز ڈگریاں لے کر خوار ہو رہے , مستقل لائسنس نہ ہونے وجہ سے پریکٹس, نوکری اور پوسٹ گریجویشن سے محروم ہیں.
فعال ہوئے 20 دن سے زائد کا عرصہ ہوچکا لیکن ابھی تک ویب سائٹ اور لائسنس جاری کرنے پر کام نہ ہوسکا.
thread
پی ایم ڈی سی کونسل ممبرز کی م��رٹ پر تعیناتی کرکے بطور ادارہ فعال کیا جائے. لوکل گریجویٹس کو لائسنس جاری کیا جائے.
حسن بلوچ, صدر پرائیویٹ میڈیکل سٹوڈنٹس یونین پاکستان
Thread
لوکل میڈیکل گریجویٹس کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے کل ہونے والے جوائنٹ سیشن کے اجلاس میں پی ایم ڈی سی ترمیمی بل بطور ایجنڈا آئٹم شامل کر لیا گیا
پاکستان کے مختلف میڈیکل کالجز سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے کے باوجود 2،2 سال سے بغیر لائسنس گھروں میں بے روزگار بیٹھنے والے نوجوان ڈاکٹرز ڈی چوک جمع ہونا شروع، پی ایم ڈی سی ترمیمی بل منظوری میں تاخیر کے خلاف احتجاج کریں گے
صدر یونین حسن بلوچ کا ن لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق سے رابطہ,PMDC بل کے حوالے سے صدر عارف علوی سے اندرونی ملاقات پر تحفظات کا اظہار,
یقین دہانی کروائی گئی کہ لوکل گریجویٹس کے لیے این ایل ای کے خاتمہ پر کوئی ترمیم نہیں ہوگی اور بل جوائنٹ سیشن میں پیش کرنے کا عزم.
@SalmanRafiquePK