SC Order:
Paragraph 10. The Speaker shall not, in exercise of his powers under clause (3) Article 54 of the Constitution, prorogue the Assembly and bring the Session to an end, except as follows: 1/3
سلام ہے ہماری عدلیہ کو جو چھٹی کے دن رات کے اس پہر اپوزیشن کی اپیل سن رہی ہے
پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ اور 12 بجے سپریم کورٹ لگ رہا ہے
مگر اگر نہیں سننا تو ہارس ٹریڈنگ اورکرپشن پر کچھ نہیں سننا
کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پارلیمنٹ لاجس میں ریاستی دہشتگردی کے دوران جہاں ایک طرف حزب اختلاف کے رہنماؤں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا تو دوسری جانب لاجز میں موجود حکومتی ممبران کو عقب کے دروازے سے باہر نکالا جا رہا تھا۔
کوئی حادثہ پیش آیا تو اس کی زمہ دار وفاقی حکومت ہوگی
@BBhuttoZardari@AseefaBZ