🚀 FUNDING PIPS GIVEAWAY – 6x $100K CHALLENGES!
🔥 6 WINNERS
🔥 $100,000 FUNDED ACCOUNTS
✅ How To Enter:
✔ Follow us
✔ Like & repost
✔ Tag 3 traders
✔ Sign up via link in bio
That’s it.
📅 Winner Announcement: April 1st, 2026
#FundingPips#PropFirm#FundedAccount
🚀 ALPHA CAPITAL GIVEAWAY – 6x $100K CHALLENGES!
🔥 6 WINNERS
🔥 $100,000 FUNDED ACCOUNTS
✅ How To Enter:
✔ Follow us
✔ Like & repost
✔ Tag 3 traders
✔ Sign up via link in bio
That’s it.
📅 Winners announced: April 25th, 2026
#AlphaCapital#propfirm#Giveaway#funded
🚀 FTMO GIVEAWAY – 10x $25K CHALLENGES!
🔥 10 WINNERS
🔥 $25,000 CHALLENGES
✅ How To Enter:
✔ Follow us
✔ Like & repost
✔ Tag 3 traders
✔ Sign up via link in bio
That’s it.
📅 Winner Announcement: June 1st, 2026
#FTMO#PropFirm#FundedAccount
🚨 🇦🇫 🇮🇷 🇮🇱 – 𝗧𝗔𝗟𝗜𝗕𝗔𝗡 𝗧𝗛𝗥𝗘𝗔𝗧𝗘𝗡𝗦 𝗜𝗥𝗔𝗡𝗜𝗔𝗡 𝗥𝗘𝗚𝗜𝗠𝗘
Taliban leader Abdul Hamid Khorasani says that "Israel and Iran are one coin" and called upon Muslims worldwide to stay vigilant and not support the "infidel regime of Iran"
میاں محمد نواز شریف کی محترمہ کلثوم نواز کے ہمراہ ایک یادگار ویڈیو جس میں وہ اپنے بچپن کی شرارتیں اور سکول دور میں بریک کے دوران نان چنے کھانے کی یادیں تازہ کر رہے ہیں۔
خواجہ آصف جیسا چول فضول بیان بازی میں مصروف ہے۔ نو مئی جیسے واقعے کو بھی اس نے مذاق بنا کر رکھ دیا۔ بیانات نے اس معاملے کی سنجیدگی ختم کر دی ہے۔ ایسے ہی نااہل، نکمے اور لوگ اپنے ہی بیانیے کو زمین بوس کر دیتے ہیں!
شجاع آباد کے موضع سومن میں زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرے کی جانب سے قانون کو ہاتھ میں لینے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔💔💔😡😡
اہلِ خانہ کے مطابق مینر ہاشم اور حقنواز نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمران نامی شخص کو زبردستی اغوا کر کے ڈیرے پر منتقل کیا، جہاں اسے کئی گھنٹوں تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ تشدد سے بھی ملزمان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو عمران کے سر، مونچھیں، داڑھی اور بھنویں مونڈ دی گئیں اور اسے غلاظت بھی پلائی گئی۔
بااثر افراد کی جانب سے اپنی عدالتیں لگانا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
کبھی کسی سیاسی لیڈر کے بارے میں پریس کانفرنس کر کے اسے سکیورٹی رسک نہیں کہا گیا،
مسئلہ یہ ہے کہ جسے یہ سکیورٹی رسک کہہ رہے ہیں،
اسی کے نام پر ووٹ لے کر دو تہائی اکثریت سے ایک صوبے میں اس کی حکومت ہے، سب سے بڑی اپوزیشن اس کی ہے،
کروڑوں لوگ اسے چاہتے ہیں، منصور علی خان