اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميد مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
"فیض حمید پر سیاسی سازشوں کا الزام لگایا گیا ہے۔ میرا مشاہدہ، جتنا حقیر بھی ہو، ذرا مختلف ہے۔ فیض حمید کی فیملی کی چکوال میں ایک شادی کی تقریب تھی۔ میں ذرا لیٹ پہنچا۔ فیض حمید آئے اور مجھے دیکھتے ہی انہوں نے خالی اسٹیج پر بلا لیا۔ مجھ سے پوچھا کہ عمران خان سے ملاقات ہوتی ہے؟ میں نے کہا، ‘ایک آدھ مرتبہ ہوئی ہے۔’ کہنے لگے کہ اگر تمہاری ملاقات ہو تو کہنا کہ چیف پر تنقید مناسب نہیں۔ آپ بتائیے، جس کے ارادے سیاسی گڑبڑ کرنے کے ہوں، ایسی بات کرے گا؟" — ایاز امیر
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat