ضلعی انتظامیہ اور سوشل ویلفیر آگنایزیشن کے زیر اہتمام اسپشل افراد کے لیے سی ایم پیکج امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے ڈپٹی کمشنر جناب محمد جعفر صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر ��لام علی صاحب خطاب کر رہے ہیں۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کھرمنگ جناب محمد جعفر صاحب نے مجسٹریٹس ��یٹنگ کی صدارت کی اور موجودہ صورتحال, جمعت ا لوداع, چاند رات اور عید کے اجتماعات کے حوالے سے جائزہ لیا۔
a meeting was arranged with Tiger Force District Kharmang to discuss the issues of the District.many tasks assigned to them by the District Administration and they assured their full cooperation
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز اتوار ضلع کھرمنگ میی مکمل لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے کسی قسم کی ٹریفک کی نقل وحمل اور دکان کھولنے پر مکمل پابندی ہے لہذا عوام الناس سے گذارش ہے کہ وہ انتضامیہ سے تعاون کرتے ہوۓ اپنے گھروں میی رہیی شکریہ۔
منجانب انتظامیہ ضلع کھرمنگ
اج طولتی کمنگو ہلال اباد گہوری مادھوپور کسورو کی مستحقین کو راشن تقسیم ڈپٹی کمشنر صاحب کھرمنگ ، اسسٹنٹ کمشنر صاحب کھرمنگ ،ایس پی صاحب کھرمنگ اور پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اور تعاون کرنے پر کھرمنگ عوام کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
Inspector General Police Gilgit Baltistan visited Kharmang District,appreciated the efforts of Team Kharmang to maintain the status of Corona free District and urged the people to cooperate with Government to fight COVID 19.