انسان کے نفع و نقصان اور عزت و ذلت کا
مالک اللہ ہے ۔۔
اور دنیا میں رہتے ہوۓ کسی انسان سے
کسی بھی قسم کی امید رکھنا یہ نادانی
اور نا سمجھی ہے ۔۔
امید صرف اللہ سے رکھنی چاہے ۔۔۔
چلو جی ڈیوٹی ختم اب گھر ۔۔۔
آج کی بات ۔۔
واصف علی واصف کا ایک جملہ بہت پیارا ہے
کہ جب ایک نعمت کم پڑ جاۓ تو باقی نعمتوں
پر شکر ادا کرنا شروع کردو ۔۔
Have a good day 💐🌷💐
سب باتیں چھوڑین یہ بتائیں کچھ اکثر لوگ
یہاں اپنی تصویر لگاتے ہیں
جیسے گھر کی ، کھانا پکانے ،کپڑے
دھونے ،مارکیٹ جانے ،ڈیوٹی کی اور مہانوب وغیرہ کی تصویر لگاتے ہیں
کوئ ایک فائدہ تاکہ ہم بھی لگائیں ؟؟
🙏🙏🙏🙏🙏
سسٹر بلکل غلط ۔۔
اللہ نے جب حلال رشتہ بنایا ہے پھر دوسروں کی بہن بیٹی کو دیکھنے کی یا حرام رشتہ بنانے کی
کیا ضرورت ۔۔
ویسے بھی اگر شادی سے پہلے انسان کے غلط تعلقات ہوں تو شادی کے بعد بیوی سے اتنی محبت نہیں رہتی
اس لیے محبت کی حقدار صرف اور صرف بیوی ہے
نہ کہ حرام رشتے
زندہ ہوں ۔۔
دیکھ محرومی کی برکت زندہ ہوں
میں ترے غم کی بدولت زندہ ہوں
جنتیں ہیں مردہ جسموں کے لئے
یہ سزا ہے یا عنایت زندہ ہوں
سچ ہے دنیا نفرتوں کی ہے مگر
میں یہاں بھی با محبت زندہ ہوں
#کراچی_کےعوام_سےاپیل
انتہائی افسوس اوردکھ سے مشاہدہ میں آیا ہےکہ جب سے سید نہال ہاشمی صاحب گورنر بنےہیں
کراچی کےعوام نےانکو اپنے بچوں کی شادیوں میں دعوت دینا بھی چھوڑ دیا ہے
یہ انکےمنصب اور عزت واکرام کےسراسرمنافی ہے
تنگ آمدبجنگ آمد اب انکو یونیورسٹیز میں جاکر
طالبات سےاپنی شادی+