حضرت جابر رضی اللّه عنه سے منقول ہے کہ میں ایک مرتبہ چاندنی رات میں حضور اقدس صلی اللّہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا تھا حضور صلی اللّٰه علیه وسلم اس وقت سرخ جوڑا زیب تن فرما تھے کبھی میں چاند کو دیکھتا کبھی آپ کو بالآخر میں نے یہی فیصلہ کیا کہ آپ چاند سے زیادہ حسین و جمیل منور ہیں۔ (رواہ الترمذی)
چاند سے تشبیہ دینا کہاں کا انصاف ہے۔
چاند کے چہرے پر چھائیاں ہیں مدنی کا چہرہ صاف ہے۔
#محمد_حبیب_کبریا
#خیر_الانبیاء
#سراج_الہدیٰ
#شافع_امت
#رسول_آخر_الزمان
وہ محمد بھی احمد بھی محمود بھی،
حُسنِ مطلق کا شاہد بھی مشہود بھی،
علم و حکمت میں وہ غیر محدود بھی،
ظاہراً اُمّیوں میں اٹھایا گیا..!!
کس لئے ہو مجھے حشر کا غم قاسم،
میرا آقا ہے وہ میرا مولا ہے وہ،
جن کے قدموں میں جنت بسائی گئی،
جن کے ہاتھوں سے کوثر لٹایا گیا..!!
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
#محمد_حبیب_کبریا
#خیر_الانبیاء
#سراج_الہدیٰ
#شافع_امت
#رسول_آخر_الزمان
سیرتِ طیبہ کا ہر پہلو ہمارے لیے رہنمائی رکھتا ہے۔ عبادت ہو یا معاملات، گھر ہو یا معاشرہ، امن ہو یا عدل—رسول اللہ ﷺ کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ محبتِ رسول ﷺ کا تقاضا ہے کہ ہم آپ ﷺ کے اسوۂ حسنہ کو اپنائیں۔
#محمد_حبیب_کبریا#خیر_الانبیاء#سراج_الہدیٰ
#شافع_امت
#رسول_آخر_الزمان
محمد ﷺ کی سیرت انسانیت کے لیے وہ روشن چراغ ہے جو قیامت تک راستہ دکھاتا رہے گا۔ آپ ﷺ نے انسان کو اس کے رب سے جوڑا، اخلاق سنوارے اور معاشرے کو عدل و رحمت کا درس دیا۔ درود و سلام ہو ہمارے ��حبوب نبی ﷺ پر۔
#محمد_حبیب_کبریا
#خیر_الانبیاء
#سراج_الہدیٰ
#شافع_امت
#رسول_آخر_الزمان
اہم پیغام
مولانا فضل الرحمن صاحب کی آج پشاور ورکرز کنونشن کی تقریر کے بعد “انہوں نے” اپنی منسلک میڈیا ٹیم، چینلز اور اپنے “بےنامی یوٹیوب چینلز” کو مولانا صاحب کی کردارکشی کی ھدایات جاری کردی ھیں، پھر گھسی پٹی ک��انیاں دھرائی جائینگی پھر گھسے پٹے الزامات لگائے جائینگے پھر گالیاں دی جائینگی پھر مخصوص چہرے مخصوص ایجنڈے کے ساتھ مولانا صاحب کی کردارکشی کے لیے میدان میں اترینگے لیکن اللہ کے فضل سے جمعیت علماءاسلام کے تمام کارکنوں نے پہلے بھی آپ کا وار ناکام بنایا تھا ان شاءاللہ اب بھی اپنی جماعت اور قائد کے دفاع کے لیے تیار ھیں، اگر آغاز آپ کرینگے تو اختتام ھم کرینگے ان شاءاللہ۔
انجینئر ضیاء الرحمان صاحب مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل پاکستان
#رہبر_ملت_مولانا
#ہم_فرعونیت_کے_منکر
#ملک_عوام_کا_ہے
#تنخواہ_دار_مالک
#بدامنی_کا_حساب_دو