If you were to refrain from corruption, Surrendering Pakistan resources to imposed Nausherwan burki and treacheries with this country..you would not need to fight
Even after the Supreme Court's decision taking away the bat, the pre-poll rigging is going to the extent of not allowing the now independent MPA & MNA candidates to have the same symbol. This shows the extent of pre-poll rigging. It also shows how strong Imran Khan is.
My representatives selected traffic lights as a symbol in case of independent candidature. The symbol was available. They are now getting messages to change the symbol, because the same has been approved for Imran Khan's MNA candidate, @saarbab.
How much do we have to fight for a simple principle of letting people choose their representatives?
جو بھی پی ٹی آئی کا امیدوار بنتا ہے فوج اسے زبردستی پارٹی چھوڑنےپر مجبور کرتی ہے۔
یہ بھی حقیقت ہےکہ عوام کی اکثریت شریف فیملی سےفوج سےڈیل کرنےاور خوفناک مہنگائی اور تاریخ کی بدترین بےروزگاری کابدلہ لیناچاہتی ہے۔
مگرسب کچھ فوج کےکنٹرول میں ہے۔ دیکھتےہیں آٹھ فروری کو کیاہوتا ہے۔
ڈی سی اور ڈی پی او صاحب اس جعلی ڈاکٹر کو جب میں نے ایکسپوز کیا تو آب مجھے مارنے کی دھمکیاں دینے پر اتر ایا اور ا لاکھ کا انعام رکھا ہے تویہاں ٹوئیٹر سے میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ آگر مجھے جب بھی کچھ ہوا تو یہ بندہ میرا ذمےدار ہے۔
12 سال تک عمران خان کی حکومت میں ہر اس شخص کا خون بہایا گیا جو ان کی ظالمانہ پالسی کے خلاف اواز بلند کرتے رہے۔ڈاکٹرز, اساتذا کرام,علما کرام,خواتین بوڑھے جوان اور طلباہ کسی پر بھی رحم نہیں کیا گیا۔اج ظالم گرفت میں۔الحمدللہ
@Jhagra
State terrorism - breaking into IHC premises to abduct Imran Khan from court premises. Law of the jungle in operation. Rangers beat the lawyers, used violence on Imran Khan and abducted him.
KP govt has to give #Fixed premium package of ~ Rs-1800/family at the beginning of Financial year( with no supplementary grant to b given), but State-Life Insurance is repeatedly issuing letters to 𝙒𝙄𝙏𝙃𝘿𝙍𝘼𝙒
it's facilities for lack of fund 𝙞𝙢𝙥𝙡𝙮𝙞𝙣𝙜 that it acts
Young doctors stance about Sehat Sahulat program is Crystal clear.We only demands accountability of ongoing corruption in Sehat card
@Jhagra@SamarHBilour
ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن کے صدر کا مشیر صحت سے صحت سہولت کارڈ کی بندش کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
تحقیقات کی جائے کہ سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کس کی ایماء پر بلیک میلنگ کر رھئ ھیں۔
صحت کارڈ میں استعمال ھونے والی ادویات اور اس میں شامل ھسپتالوں کی بھی تحقیقات کی جائیں۔
You never embarrassed when u put yourself , precious ministry of kpk and all the hosptals bowed down before an imposed Nausherwan burki.Dr Nausherwan servicing U.S and running KP health system as part time job.Shamelessly
@Jhagra@SamarHBilour@SenatorMushtaq@DrWaqasKhan6
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آپریشن کے فیصلوں سے پہلے ان افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے جو ان دہشتگردوں کی واپسی کے ذمہ دار ہیں۔ عمران نیازی، عارف علوی، محمودخان، جنرل فیض اور بیرسٹر سیف کو گرفتار کرکے ان سے پوچھا جائے کہ دہشتگردوں کی آبادکاری کہاں ہوئی ہے۔
1/2
اٹلی کے بازار کی یہ تصویر پاکستان کے اُن تاجروں کے منہ پہ زوردار طمانچہ ہے جو باالخصوص ماہِ رمضان میں ہی عوام کی کھال اُتارنے کے لیے اشیا کے دام بڑھادیتے ہیں.مسلمانوں کیلئے اور مذاہب کے لوگ رمضان کے سستا سپشل آفر دیتےہیں اور ہمارے اپنے مسلمان باقی مسلمانوں کیلئےظالم بن جاتےہیں۔
طلباء خواتین اور اساتذا سب پر بدترین تشدت کی گی۔ڈاکٹر نوشروان برکی کی انا کے لیے قوم کے ڈاکٹرز کو کئ بار خون میں نہلایا گیا۔۔
تحریک انصاف حکومت میں کرپشن, لاقانونیت, غیر قانونی بھرتیا عروج پر رہی۔۔
@SaleemKhanSafi@SamarHBilour@Jhagra@ydakp_official@AimalWali
یہ ہماری قوم کا معمار ,ہماری قوم کا استاد ہیں۔ان کے بدن پر پولیس بوٹ کا نشان سابق وزیر علی محمود خان, تیمور جھگڑا اور عدالتوں کے احکامات نہ ماننے والے عمران خان کے حکومت میں پڑا تھا۔
عمران خان کے حکومت تاریخ میں ظالم ترین حکومت رہی۔بچے ,بزرگ,ڈاکٹرز, علماء کرام,
@SamarHBilour
U Raided TMO Hostel LRH peshawar and ordered to kick them out of their rooms. We told u at tht time thr its our home bt now look at ur so called gherat. Now i have more strong belion #karma
These were the young drs u orderd to kick out of rooms. Now taste that medicines.
نوشیروان برکی سمیت تمام بورڈ آف گورنرز کو 2018 میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سپریم کورٹ اف پاکستان نے تحلیل کیا تھا۔ دوبارہ حکومت ملنے کے بعد تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی طرف سے نااہل قرار لوگوں کو واپس تعینات کیا۔ آج نگران حکومت نے سپریم کورٹ کی کھوئی ھوئی عزت بحال کر دی۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کرپشن کی ایک اور داستان
صحت سہولت کارڈ سے حاصل کیے گئے 444 ملین روپے کا ریکارڈ غائب کر دیا گیا۔
سابقہ ھیلتھ منسٹر @Jhagra کرپٹ اھلاکاروں کو بچانے کیلئے نگران حکومت اور احتساب کے اداروں پر دباو ڈال رہے ھیں۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات
ملاقات میں سیاسی طور پر تعینات ایم ٹی آئی بورڈ آف گورنرز کی برطرفی میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
ھسپتالوں میں ھوئے کرپشن پر تحقیقاتی کمیشن جلد از جلد بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔