مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء اور اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے سرخیل محمد زبیر صاحب نے نواز شریف کی لنکا ڈھا دی ہے۔
1: جنرل باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرانے سے پہلے مسلم لیگ ن کی قیادت سے رابطے کئے۔
2: نواز شریف اور مریم نواز ان ملاقاتوں کو مکمل طور پر پوشیدہ رکھتے تھے۔
3: جنرل باوجوہ کی 2 مبینہ ملاقاتیں عمران خان کی حکومت گرنے سے پہلے نواز شریف سے بھی ہوئیں۔
4: فوجی قیادت سے انگیجمنٹ کو شہباز شریف سے بھی خفیہ رکھا گیا۔
5: جنرل باجوہ نے دعوہ کیا کہ وہ تو عمران خان کی حکومت اپنی ایکسٹینشن کے بعد اگست 2020 میں ہی گرانا چاہتے تھے۔
6: جنرل ریٹائرڈ باجوہ ایک اور ایکسٹینشن کے خواہش مند تھے۔
7: الیکشن میں تاخیر کی وجہ تحریک انصاف اور عمران خان کی مقبولیت کا خوف تھا جس میں پورا نظام مبتلا تھا۔
یہ وہ حقائق ہیں جنہیں بیان کرنے پر اس ملک میں گزشتہ 2 برسوں میں سینکڑوں مقدمات درج ہو چکے ہیں۔ دیکھتے جائیے کیونکہ ایک دن محسن نقوی، کاکڑ اور ان جیسے دیگر بھی بولیں گے۔
I doubt Zaman parak is going to become Lalmasjid ,
IK may hv to leave in Burqa
He is being misguided by his advisers . Ultimate end is not looking good.
@ImranRiazFan1 This person needs to join class anywhere to learn journalism, he is behaving like a lower level worker of PTI. ( Sidiq from Srinagar Kashmir)