حیدرآباد کے عوام ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاک افراد کی نمازہ جنازہ میں شامل ہوکر ان معصوم خاندانوں کو انصاف اور ا��کا حق دلائینگے۔
حیدرآباد کے عوام نااہل کرپٹ اور خواب غفلت میں ڈوبی حکومت سندھ سے اپنے غصب شدہ صحت کے مسائل کے حل کیلئے آج بھرپور آواز اٹھائیں۔
رابطہ کمیٹی
#MQMPakistan
عوام خود کو ٹرانسفارمرز سے دور رکھیں۔
جب تک حیسکو اپنا نظام بہتر نہیں کرتا عوام احتیاط کریں۔
راشد خلجی
رکن صوبائی اسمبلی
#MQMPakistan#Hyderabad#PressConference
حیسکو اپنے ورکشاپ کو بہتر بنائے۔
مزید انسانی جانوں کے ضیاع سے بچنے کے لئے بہتر ٹرانسفارمر لگائے جائیں۔
کنور نوید جمیل
ڈپٹی کنوینر
حیدرآباد میں لائٹ کا بحران رہا۔
سسٹم کو اپگریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔
صابر قائمخانی
رکن قومی اسمبلی
#MQMPakistan#Hyderabad
حیدرآباد کے عوامی نمائندوں سے ملاقات کریں۔
حیسکو کے دس سال کا آڈٹ کروایا جائے۔
حیدرآباد، سندھ اور وفاق کو خطیر رقم ٹیکس کی مد میں ادا کرتا ہے۔
حیسکو کی انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہیں کہ اپنا قبلہ درست کریں۔
حیدرآباد کی عوام کی جان و مال سے کھیلنے سے گریز کریں۔
کنور نوید
#MQMPakistan
حیدرآباد میں حیسکو کا نظام بلکل مفلوج ہو چکا ہے۔
گھروں میں ٹرانسفارمر بننے کا کام کیا جاتا ہے جو ناقص ہوتے ہے۔
ایم کیو ایم حیسکو کے کردار کی شدید مذمت اور کل کے دن سوگ کا اعلان کرتی ہے۔
کنور نوید جمیل
ڈپٹی کنوینر
@KanwarNaveedJam#MQMPakistan#Hyderabad
معاشی بھتہ خوری کے علاوہ سندھ حکومت کی کوئی اور پالیسی نہیں۔
ہسپتال کھلنے چاہئے تاکہ کاروبار پھلے پھولے۔ رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن
#MQMPakistan
کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کی حالت بہت ابتر ہے۔
دس ماہ سے ایڈمنسٹریٹر بیٹھے ہیں جو تباہ حالی کے ذمہ دار ہوں گے۔
موجودہ مون سون کی لہر آپکی کارکردگی کی قلعی کھول دے گی۔
کورونا کی چوتھی لہر آ چکی ہے۔
#MQMPakistan
ہمیں فخر ہے کہ اللہ نے آج ہمیں کامیابی سے ہمکنار کیا۔
آج پاکستان کے طول و عرض میں ایم کیو ایم کا پرچم موجود ہے۔
6 اگست کو کوئٹہ میں ایم کیو ایم کا جلسہ ہوگا۔
رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن کا پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال۔
#MQMPakistan
وزیراعظم پاکستان @ImranKhanPTI عمران خان فی الفور حیدرآباد واقعہ کا نوٹس اور ذمہ دار کو سخت سزا دیں۔
نااہل حیسکو و واپڈا @wapda_pr حکام اور انکے کرپٹ ترین عملے کیخلاف فوری ایکشن اور ایف آئی آر درج کی جائے۔
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کنوینر
#MQMPakistan#Hyderabad
سول ہسپتال حیدرآباد میں ڈاکٹرز اور عملے کی عدم دستیابی کے سبب متاثرین کو علاج کی سہولیات فراہم نہ ہوسکیں۔
متاثرین کو بروقت علاج کی سہولت نہ ہونے کے سبب متعدد زخمی آج خالق حقیقی سے جاملے۔
ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
کنوینر
#MQMPakistan#Hyderabad
کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کا حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے حادثہ میں متعدد افراد کی ہلاکت و زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار۔
حادثہ کے متاثرین کو علاج و معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم نہ ہونا قومی سانحہ سے کم نہیں۔
ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
کنوینر
#MQMPakistan m
جتنی جلدی ممکن ہو وفاقی وزیر حماد اظہر حیدرآباد کو دورہ اور متاثرین کے ساتھ انصاف کریں۔
سید امین الحق
حیدرآباد ٹرانسفارمر پھٹنے کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی نماز جنازہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کی جائے۔
رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کی اپیل
#MQMPakistan
ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن و وفاقی وزیر @SyedAminulHaque کا وزیربرائے انرجی حماد اظہر @Hammad_Azhar سے ہنگامی ٹیلیفونک رابطہ۔
حماد اظہر واقعہ ملوث عناصر کیخلاف کاروائی اور متاثرین کی ہرممکن مدد کا اعلان کریں۔
سید امین الحق
رکن رابطہ کمیٹی
#MQMPakistan#Hyderabad