کُچھ لوگ نعمت ہوتے ہیں option نہیں
ہر شخص دوبارہ نہیں ملتا ہر احساس replace نہیں ہوتا اور ہر دل دوبارہ دھڑکنے کے لیے واپس نہیں آتا کُچھ دل ٹُوٹنے کے بعد خاموش ہو جاتے ہیں ہمیشہ کے لیے قدر کرنا سیکھیں کیونکہ بعد میں صرف افسوس رہ جاتا ہے
#book#Iran#love
ہنسی آتی ہے جب یہ وطن فروش ٹوئیٹس کر کے شرطیں رکھتے ہیں کہ ہم تب پاکستان کو سپورٹ کریں گے جب یہ کرو گے، جب وہ کرو گے۔
تم پر اور تمہاری سپورٹ پر لعنت۔۔۔ نہیں چاہیئے۔ تمہارے بڑے کے بغیر جب انڈیا جیسے دشمن کی درگت بنا دی تھی تو تمہارے مسلح ونگ کی تو اوقات ہی کیا ہے۔
یہ پاکستان ہی تھا جو ڈبل گیم کر کے اپنا ایٹمی پروگرام مکمل کر گیا اور ایٹمی دھماکے کر دیے۔ایسی حکمت عملی کے لیے جذبات سے ہٹ کر سوچنا پڑتا ہے
#Iran#Tehran#TehranAttack
تیس سال کی سیاست میں نہ کوئی لیڈر بنا سکے، نہ کوئی اچھا وزیر، نہ اچھا سیاستدان، نہ اچھی پارٹی، نہ اچھی حکومت۔۔۔ اگر تیس سال کے سیاسی سفر میں صرف وہ بے غیرت تیار کیے ہیں جو جنگ کے دوران مادرِ وطن کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو لعنت ہی آپ کی اس تیس سال کی سیاست پر۔
اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد موساڈ کا ایرانی عوام سے رابطہ��
موساد نے فارسی ٹیلیگرام چینل پر ایرانیوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔
موساڈ کا عوام سے ایران کے سنہری دور کی واپسی میں ساتھ دینے کی اپیل۔
"آپ اکیلے نہیں"
موساد کا ایرانی عوام کے نام پیغام۔
ایرانیوں سے حکومت کے خلاف جدوجہد کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کی درخواست۔
#92newshdplus #Israel #Iran #War #breakingnews #latestnews