نجم سیٹھی کا انکشاف:
سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کےہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، مسائل بڑھتےجا رہے ہیں۔نہ ان سےملک کی سیکیورٹی سنبھالی جا رہی، نہ یہ عوام کو کچھ دے پا رہے۔اس لئے یہ جلد سےجلد عمران خان سےڈیل کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ عوام صرف عمران خان کی سنتی ہے۔
محسن نقوی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی تقاریر خود اس بات کی گواہی ہیں کہ گزشتہ 79 سال میں اس نظام نے ملک کو کس طرح تباہ کیا اور اسے اس نہج پر پہنچا دیا ہے۔ مہروں کو بھی اب اپنی حیثیت کی سمجھ آ گئی ہوگی، آپ اب کبھی بھی عوام کو اپنی شکل نہیں دکھا سکیں گے۔
آپ نے صدارتی نظام لانا ہے؟ یہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ گلیوں، کوچوں، محلوں اور بازاروں میں عوام آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔
جس دن تم بیرکوں میں جاؤ گے، اسی دن پاکستان کی بہتری کا آغاز ہو جائے گا۔
شاباش شاباش، بےشرمو۔ خوب جی بھر کر لوٹو اس غریب قوم کو۔ اور پھر ہاتھ جھاڑ کر کہہ دینا کہ "نظام" ہی ناکام ہو گیا ہے۔
ایک دوسرے کو "نظام" کی ناکامی کے طعنے دینے والے دراصل خود ہی "نظام صاحب" ہیں۔
آرمی چیف نے 2023 میں تاجروں کو یقین دہانی کروائی تھی کہ SIFC کے تحت عرب ممالک سے 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہو رہی ہے
وہ 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری تو نہیں البتہ اب سسٹم کے Collapse ہونے کو تسلیم کرلیا گیا ہے ، اعتراف نااہلی !!
مشاہد حسین سید نے کمال کر دیا۔۔۔۔!
8 فروری کے انتخابات میں تحریک انصاف کو اتنے ووٹ پڑے کے سارے کا سارا سسٹم ہی فیل ہو گیا، مشاہد حسین
کل اس لیے محسن نقوی کہہ رہا تھا کہ سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔
پہلا اعتراف ۔۔ دونوں جماعتوں نے تسلیم کر لیا مینڈیٹ جعلی ہے
دوسرا اعتراف۔۔ نظام کے نمبر 2 مرکزی کردار نے تسلیم کر لیا کہ ہم سے نظام نہیں چل سکا۔ تباہ ہو گیا۔