اگر بیلٹ پیپر پر بَلے کا نشان نہ ہوا یعنی الیکشن تحریکِ انصاف کے بغیر ہوئے تو ہم کیا کریں گے؟
اسکا جواب میں آپکو دیتا ہوں، بڑا ہی سیدھا سا حل ہے
پاکستانی آئین کے مطابق الیکشن کے ٹوٹل ووٹوں میں سے اگر 40 فیصد ووٹ مسترد ہوجائیں تو پورا الیکشن ہی مسترد یا کالعدم ہوجا��ا ہے
اگر تحریکِ انصاف کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا
تو ہم سب پولنگ بوتھ جائیں گے
اور بیلٹ پیپر پر عمران خان آئی لوو یو لکھیں گے
یا اگر قلم ساتھ نہ لے جانے دی
تو بیلٹ پیپر پر دو انتخابی نشانوں کے بیچ مہر لگا دیں گے،
ووٹ مسترد کروائیں گے،
پیسہ بھی ضائع ہوگا
اور وقت بھی
، الیکشن بھی دوبارہ کروانے پڑیں گے
براہ کرم اسے ریٹویٹ کریں اور پھیلائیں۔✌️
عمران خان کا وزن بہت کم ہوا ہے،پٹھے بھی کمزور ہوئے ہیں اور خدشہ ہے انکو کھانے میں زہر ملا کر دیا جا رہا ہے۔
لیگل ٹیم کے سربراہ حامد خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گ��تگو
#ImranKhanInDanger
#ReleaseImranKhan