@DailyQudrat Now, it has been shifted from Hindustan to Afghanistan. Don't shift the narrative. Consider both as your enemies. No exception at all. No excuse. No forgiveness.
ایاز امیر
راجہ بشارت
سیمابیہ طاہر
مہر بانو قریشی
عالیہ حمزہ
ڈاکٹر یاسمین راشد
عامر مغل
قیصرہ الہی
سلمان اکرم راجہ
اعجاز گڈن
میجر طاہر صادق
سمیت تحریک انصاف کی 19 قومی اسمبلی کی سیٹیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو جتوا دی گئی ہیں مزید 15 سے 20 پر کام جاری
الرٹ ہنگامی پیغام:🚨🚨🚨
انتہائی مصدقہ معلومات کے مطابق خواجہ آصف کو عوامی مینڈیٹ روندتے ہوئے دھاندلی کے ذرئعے جتوانے کا پلان طے ہوا ہے۔ میری 50 ہزار ووٹوں کی لیڈ کو بدل کر خواجہ آصف کو 30 ہزار ووٹوں سے جتوانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ پوری انتظامیہ، ریٹرننگ افسر اور عملہ مل کر یہ نا انصافی کر رہے ہیں۔ یہ ظلم ہے عوام کے مینڈیٹ کے سامنے سر تسلیم خم کرو، غیرت کرو شرم کرو اور حیاء کرو۔