@PkLeaderVoice یار یہی اگر سیاسی تحریک چلا کر اسمبلی میں آکر اسی غیرت کا مظاہرہ کرے تو یقین کرو۔ کوئی شکوہ نہ رہے گا۔ خدا جانے جب روڈ پہ ہوتے تو رنگ اور ہوتے اور جب پارلیمنٹ میں ہوتے تو کچھ اور ہوتے
@afsharidshah Bro , I'm kashmiri, Bleeding doesn't means to fuck relations. We need to figure out problem politically not by blackmailing. Remember don't be a player of enemy
@TurgayEvren1 Calm down guys. Hold on. Everything will be fine wait for a day. Don't make mistake @dtnoorkhan sir please Let it be cool. This issue will be solved in a day. But words leave a stamp please
@TurgayEvren1 please requested to wait everything is fine there just few black mailers
@SKhan279573@balochi5252 او بھائی صحیح اوریجنل یوتھیا ہے تو عقل تیری گٹو میں۔ میں نے آج تک پی ایم ایل این کو سپورٹ نہیں کیا۔ میں لعنت بھیجتا ان سب پر جنہوں نے نفرت و بیغرتی تقسیم پھیلائی صرف۔ شرم کر
@SKhan279573@balochi5252 کیا میں نے گالی دی ؟ کیا میں نے اخلاقیات سے گری بات کی ؟ نام تو تمھارا بھی گم نام ہے ۔ اب میں گالی دوں ؟ جو لفظ تم نے میرے لئے استعمال کیا ہے اس نسل کے ہی گالیاں دیتے
اس آڈیو لیک سے ثابت ہو گیا کہ راولا کوٹ میں سی ایم ایچ اور سیکیورٹی اہلکاروں پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت دھاوا بولا گیا. نام نہاد ایکشن کمیٹی دراصل انتشار پسند گروہ ہے جو مختلف حیلے بہانوں سے ریاست آزاد کشمیر میں حالات خراب کرنا چاہتا ہے. کیا امن پسند جمہوری تحریک ایسی ہوتی ہے جو خون خرابہ کرے، لاشوں کی بے حرمتی کرے؟
یہ بی بی مظلومیت والا منہ بنا کر بتا رہی ہے
کے اس کے عاشق کا نام شاہزیب ہے
جس کے ساتھ مل کر اس نے اپنے شوہر کو ٹھکانے لگایا ہے ۔۔
مظلومیت چیک کریں اس کی
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا