سابق سپیکر اسد قیصر کو اسلام آباد ایئرپورٹ جاتے ہوئے روک لیا گیا
ایئرپورٹ روڈ بند ہونے سے شہریوں کو بھی تکلیف
گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
اسدقیصر سکردو جانے کیلئے ہوائی اڈے روانہ ہوئے تھے
Yes yes 2.3 prompts to chat GPT , transcript ready, quick passage in 2 houses, finally get it signed with curtesy from pinky . A large neat peg of constitution ll be ready,
اسلام کی تشریح کا حتمی اختیار صرف پارلیمان کو ہے! علامہ اقبال “Reconstruction of Muslim Thought” اس موضوع کا مکمل احاطہ کرتی ہے! امید ہے آپ پڑھنے کی زحمت کریں گے!!
🚨 عوامی راۓ جان لیتے ہیں کمنٹ ایک ہی کاؤنٹ ہوگا!💯
کیا اسلام آباد کے جمز (Gyms) میں مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات ہونے چاہئیں؟🤔🏋️♂️
1: ہاں، انصار عباسی صاحب کا مطالبہ درست ہے (الگ اوقات ہونے چاہئیں) ✅
2: نہیں، حنا پرویز بٹ کا موقف بہتر ہے (مشترکہ اوقات ٹھیک ہیں) ❌
@Parizad__Oslo What a bastard lier you are. I know this General officer , he belongs to very rare breed of human beings. He is upright, honest and pious person.
If your son gets angry and says you are not my father,he does not mean it, he is simply annoyed, appease him ,talk to him ,listen to him. He will smile and hugg you in few minutes.
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔
خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
سہیل آفریدی کی زبان کنٹرول سے باہر ہو گئی ہے۔ یہ بے غیرتی سے جھوٹ بولتا ہے۔ اس نے افواج کے بارے میں پہلے مسجدوں میں کتے باندھنے کا جھوٹا الزام لگایا اب کہتا ہے ناکوں پر بد معاش بنے ہوئے ہیں۔ عوام پاک فوج سے محبت کرتی ہے لہذا یہ زبان قابل قبول نہیں ہے۔ یہ ایک تھڑے باز آدمی ہے ایک وزیر اعلی کا یہ لہجہ قبول نہیں کیا جا سکتا۔
پتہ چلا ہے کہ اس وقت اسلام آباد ہائیکورٹ پر وزیر داخلہ بھرپور پریشر ڈال رہے ہیں کہ جو غیر قانونی آپریشن کیا گیا ہے جس میں رینجرز استعمال کئیے گئے اس کو عدالتی تحریری فیصلے میں کور فراہم کر دیں۔تا کہ اگلی عدالتوں میں اس پر بحث نہ ہوسکے
مقصد کسی طرح بھی اس پراجیکٹ پر قبضہ کرنا ہے
صرف امیروں کے گھروں پر بات کی؟
جو یہ کہتے ہیں وہ یہ دیکھیں ہمارا کام 👇
مُحسن نقوی کے انڈر سی ڈی اے اسلام آباد میں غریبوں کے ساتھ جو کر رہا تھا سُنیں ۔ دل سے
9 اگست 2025
No sir not at all. This is but temporary and fleeting image, pakistan will have to make basic changes in it's internal ecosystem to wash off old stigmas.
گورے مُجھے سسٹر کہتے ہیں۔ اور کئی گورے کولیگس شمع باجی، شمع جی، یا ڈاکٹر کہتے ہیں۔
یہ ڈارلنگ، ہنی، یا سویٹ ہارٹ جیسے لفظ کم از کم انگلینڈ میں کوئی اپنے کولیگ کو نہیں کہتا کیونکہ یہ ہراس منٹ میں کاؤنٹ ہوتا ہے کہ آپ اپنے کولیگ کو سویٹ ہارٹ کہیں۔ مجھے اگر کوئی کہے تو میں فوراً HR کو رپورٹ کرونگی۔
مطیع اللہ جان کی جانب سے غیر ملکی صحافیوں کے سامنے داخلی معاملات کو اس انداز میں اٹھانا، جس سے ریاستی موقف کمزور دکھائی دے، ایک ناقابل معافی اور گری ہوئی حرکت ہے۔ایسی حرکت کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں۔ نیشنل پریس کلب اپنی داخلی ضابطہ اخلاق کے مطابق اس معاملے کا جائزہ لے۔ اور زمہ داروں کو اس پلیٹ فارم سے نکال باہر کرے۔ یہ معاملہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ اداروں کی ساکھ اور ملک کے امیج سے جڑا ہوا ہے
@najamwalikhan Since pakistan does not have democratically elected government, it does not represent will of the ppl therefore masses and intellectuals opinion diverge from state's narrative