Imran Khan's right eye hit 85% loss from CRVO neglect.
Now there are serious concerns about his left eye as well.
Family doctors still barred.
Shifa transfer denied.
Is this care or control?
Pakistan deserves truth on its leader's health.
#UrgentMedicalAidForKhan
رات کے اندھیرے میں ڈاکے پڑتے ہیں۔ یہ لندن میں علاج کرانے گئے تھے مگر پسندیدہ میڈیا میں کھڑے بھاشن دیتے تھے جیسے عوام کے بڑے ہمدرد ہیں، حقیقت میں انہوں نے چار دہائیوں میں صرف ڈاکے ہی مارے ہیں۔ یہ امیر ہوئے اور عوام پریشان!
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان#نااہلوں_کے_ششکے
"عوام غصے میں ہیں ۔ اس وقت جہاز لینے کی ضرورت کیا تھی ؟ لینڈ کروزر کی ضرورت کیا تھی ؟ ایک سال رک جاتے ۔۔یہ جو وزیر اعظم لگے رہتے ہیں ہم تنخواہ نہیں لیں گے ، یہ نان سینس ہے ، ہر ہفتے آپ باہر ہوتے ہیں آپ کی حیثیت ہی نہیں ہے ، سوائے آنے جانے کے آپ نے کیا حاصل کیا ہے؟ "۔نجم سیٹھی
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں