انتہائی اہم 🚨
- شہید ابو عبیدہ کا دل چیردینے والا بیان 😭
"ہم دو ارب پر مشتمل امت کو یاد دلاتے ہیں کہ یہ عرب مسلمان جو 70 سال سے مزاحمت کر رہے ہیں، آپ کی آنکھوں کے سامنے نسل کشی، فاقہ کشی اور بے گھر ہونے کا سامنا کر رہے ہیں، آپ اپنے رب سے کیا کہیں گے؟"😭💔
اللہ اکبر اور الحمدللہ کے نعروں کے ساتھ شہرعزیمت میں جنگ بندی معاہدے کا استقبال کیا گیا!
شہر عزیمت اس معاہدے کو اپنی کامیابی بھی سمجھتا ہے، تحریک کی بھی، جیالوں کی بھی، اور جدوجہد کی بھی!
اس معاہدے کی خاص بات یہ ہے کہ جیالوں نے اس معاہدے کے تحت اپنی تمام ہی شرائط تسلیم کرالیں؛
- مستقل جنگ بندی
- دشمن کا مکمل انخلاء
- قیدیوں کی مطلوبہ واپسی
- عالمی ضمانت
- تحریک کی حفاظت
چنانچہ یہ نہ تو وہ معاہدہ ہے جو ٹرمپ نے پیش کیا تھا،
نہ وہ معاہدہ ہے جس پر غاصب نے حامی بھری تھی،
نہ وہ معاہدہ ہے جس پر خلیجی ریاستوں نے اتفاق کیا تھا،
نہ وہ معاہدہ ہے جس میں تحریک کے خاتمے کی یقین دہانی تھی،
نہ وہ معاہدہ ہے جو شہر عزیمت پر ٹونی بلیئر کو تھوپتا تھا،
نہ وہ معاہدہ ہے جس کی رو سے خلیجی افواج کے راستے غاصب کے مقاصد پورے ہوتے تھے،
بلکہ، یہ وہ معاہدہ ہے جس پر جیالوں نے دستخط کیے ہیں اور جس کا اعلان جیالوں کی حامی بھرنے کے بعد ہی ممکن ہوسکا ہے!
یاد رکھیں!
جیالوں نے بہت پہلے کہا تھا؛
ہماری مرضی کے بغیر کچھ بھی حاصل نہیں کرسکوگے!
ایک قیدی بھی نہیں!
آج کا معاہدہ جیالوں کے آہنی عزائم کی کھل کر گواہی دے رہا ہے!
اللہم ثبت اقدامہم،
اللہم انصرھم علی اعدائم،
اللہم کن لھم عونا ونصیرا!
آمین یا رب العالمین
🚨 غزہ میں جنگ بندی ہوگئی!
یا رب اس ceasefire کو فلسطین اور فلسطینی مزاحمت کیلئے تقویت کا باعث بنا۔ آمین۔
یہ وقت اب سونے کا نہیں، نیتوں کو پاک کرنے اور فلسطین کیلئے جدوجہد کو ہر سطح پر مزید بڑھانے کا ہے۔
ان شاءاللہ، نہر سے بہر تک، فلسطین آزاد ہوگا۔
News: Imran wants to use Sohail Afridi as new CM KP to make a deal with Taliban and TTP.
Analysis: Read the following para from today's Corps Commanders conference press statement.
"The existing nexus between terror and crime with vested political patronage which is gravely hurting the interests of State and security of its people, will not be allowed to continue anymore, come what may."
گریٹا واپس اپنے وطن پہنچ گئی ہے یہ بچی ایک بہت بڑی جنگ لڑ کے واپس آئی ہے اس نے کہا میری ذات ہم نہی مجھ پر ہوا تشدد اہم نہی میں اس پر بات نہی کروں گی فوکس غزہ پر رکھو مجھ پر نہی استقبال میں اس کے نعرے نہی فری فری فلسطین کے نعرے ہیں فلسطین عالمی آواز بن چکا
🔴 حماس کی مذاکراتی ٹیم کے رہنما خلیل حیا:
▪️غزہ کے لوگ آج امت کی جانب سے عظیم قربانیاں دے رہے ہیں۔ وہ ایسے صبر اور حوصلے کا مظاہرہ کر رہے ہیں جو پوری تاریخ میں شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
▪️ ہم نہ تو پتھر ہیں اور نہ ہی بے حس؛ ہم اپنے شہیدوں کے لیے روتے ہیں، ہم اپنے خاندان کے لیے روتے ہیں، ہم اپنے بھائیوں کے لیے روتے ہیں۔
▪️ہر شہید ہمارا بچہ ہے۔ اگرچہ ان کے نام مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن وہ سب برابر ہیں۔ ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ امت کو احیاء ہو اور اس کے وقار میں اضافہ ہو۔
پراپیگنڈا بہت ہے مگر آپ غزہ پر لکھتے رہیں بات کرتے رہیں یاد رکھیں غزہ میں بیس لاکھ لوگ قید ان پر زندگی کی ہر سہولت بند ہے غزہ میں بچے صرف شہید نہی ہو رہے بلکے ان کو زندہ رہنے کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑتی ہے
اس بچی کو دیکھیں اس عمر میں اسے کیا کرنا پڑ رہا
15 ڈرونز کئی گھنٹوں سے ہمارے اوپر پرواز کررہے ہیں، ہم نے لائف جیکٹ پہن لی ہیں، کشتی میں ریڈ الرٹ ہے،ابھی ہماری کشتی کے قریب ہی کوئی چیز گراکر دھماکہ کیا گیا ہے۔
تمام لائٹس بجھا دی گئی ہیں ۔
🚨 🚨 🚨
فلسطینی عوام نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل چاہے جتنی مرضی کوشش کر لے انہیں توڑ نہیں سکتے، یہ مناظر دیکھیں جہاں فلسطینی لوگ ایک منہدم شدہ مسجد میں عبادت کر رہے ہیں۔