سالگرہ مبارک میرے پیارے اور بہادر شوہر عمران محبوب 💐💐!
پچھلے 956 دنوں سےملڑرئ ٹرائل کے نتیجے میں غیر قانونی حراست میں یہ آپ کی تیسری سالگرہ آگی ھے ۔ آپ کی ہمت، بھادری اور ثابت قدمی میری لیے باعث فخر ھے ۔
آپ ایک خوشحال پاکستان کا خواب لے کر پاکستان واپس آئے لیکن اس ملک کے نظام اور انصاف کے فقدان نے آپ اور سینکڑوں دیگر کو فیل کیا !
انشاء اللہ عمران ہم جلد ہی اس کرپٹ مافیا اور لاقانونیت کا خاتمہ دیکھیں گے اور آپ کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔
اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے کہ جو لوگ ظلم اور جبر کو صبر اور صداقت کے ساتھ برداشت کرتے ہیں انہیں اللہ کی طرف سے دنیا اور آخرت دونوں میں اجر عظیم ملے گا۔ حضرت یوسف علیہ السلام بے گناہ تھے اور انہیں غلط طریقے سے قید کر دیا گیا اور اس کے بعد انعام الٰہی ملا۔
قرآن کہتا ہے: "اور اسی طرح ہم نے یوسف کو زمین میں اختیار دیا کہ وہ جہاں چاہے اپنا سکونت کرے۔ ہم جس پر چاہتے ہیں اپنی رحمت سے نوازتے ہیں، اور ہم نیک لوگوں کا اجر ضائع نہیں کرتے" (قرآن 12:56)۔
مضبوط رہو عمران… یہ بھی گزر جائے گا!
Happy birthday to my dear and brave husband Imran Mehboob ! It’s your third Birthday while being unlawfully detained from last 956 days under military trails of civilians . Your courage , resilience and strength amazes me.
You came back to Pakistan with dreams of a prosperous Pakistan but this country’s system and lack of justice failed you and hundreds other ! Inshallah Imran we will see the end of this corrupt Mafia and lawlessness soon and your sacrifice will not go to waste .
Allah has promised that those who endure injustice and oppression with patience and righteousness will receive a great reward from Allah, both in this world and the Hereafter. Prophet Yusuf was innocent and was wrongfully imprisoned and the subsequent divine reward came .
The Quran states: "And thus did We give power to Yusuf in the land, to make his dwelling there wherever he wished. We reach with Our mercy on whomsoever We please, and We do not waste the reward of the righteous" (Quran 12:56).
Stay strong Imran … this too shall pass !
اگر عمران خان چاہتے تو وہ بھی ریٹائرمنٹ کے بعد وسیم اکرم جیسے اپنی زندگی انجوائے کرتے
لیکن عمران خان نے ایک مردہ قوم کی خاطر فیملی سمیت اپنا سب کچھ قربان کر دیا 💔
میں پہلے دن سے لکھ رہا ہوں سی سی ڈی کی وردی میں یہ خونی درندے ہیں اور ایک وقت آئے گا جب یہ خون آشام درندے ہمارے بچوں کو کھانا شروع کریں گے۔
شفقت علی قریشی
اس گاڑی میں ساٹھ سے زائد گولیوں کے سوراخ ہیں، ان میں سے ایک گولی اُس دس سالہ بچی کو موت کی وادی میں لے گئی جسکے چکوال سے آئے خاندان کو پہلے ڈاکوؤں نے لوٹا اور پھر محافظوں نے گولیاں مار دیں۔ بتایا جاتا ھیکہ یہ فائرنگ پنجاب کی بدنامِ زمانہ اور بھٹو دور کی فیڈرل سیکیورٹی فورس (ایف ایس ایف) کی ہم پلہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پنجاب کے اہلکاروں نے کی ہے۔
اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں ساہیوال کے قریب پنجاب کی انسدادِ دھشت گردی کے محکمے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک سبزی فروش، اسکی اہلیہ، بچی اور ایک جاننے والے کو قتل کر دیا تھا, لاہور کی ہی ایک انسدادِ دھشت گردی کی عدالت نے شک کا فائدہ دیکر پولیس ملزمان کو بری کر دیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے سربراہ کو اس گاڑی اور قتل ہونے والی بچی کی تصویر اپنے دفتر میں ایک یاددھانی کے طور پر آویزاں کر دینی چاہئیے تاکہ اپنے زیر حراست اصلی ملزمان کیخلاف بھی جعلی پُلس مقابلے کی منصوبہ کرتے وقت یاد رہے کہ غلطی کے اسی امکان کے باعث ہی مہذب ملکوں میں عدالتیں بنائی جاتی ہیں۔
A sad mug of Chaa 💔
“We killed Hania”
She came home & we killed her.
One incident sometimes hits you so hard that it just takes the life out of the day !
Sadly tomorrow it will be forgotten.
Hania came to Pakistan from Australia after performing Huj and we killed her !
Yes we killed her. We all killed Hania.
Our incompetence in internal security matters, while we are busy “Mediating” a world truce … our failure to protect our children from the menace of common criminals , who are on the rise because of deprivation, poverty, inflation and of course incompetence/corruption Law Enforcement Departments.
We have a very incompetent & corrupt Law Enforcement Network in Pakistan because we believe only protecting the powerful, the rich, the High Breeds only !!
This is not a case of "Mistaken Identity". It is result of trigger-happy 'zombies' unleashed by Punjab government. A ruthless shootout targeting an Australian national family' killing a 9 years girl' in Pakistan must not be swept under the rug.
The CCD officials involved, along with authorities who issued them an indiscriminate "License to Kill", must be brought to justice.
Those who believe in human rights should attend this, including celebrities & sportspeople.
NO ONE should be allowed to deny people of prisoner rights!
We should all morally stand together and extend this movement to others who are affected.
#NoTo_illegal_isolation
There’s no air conditioning in Imran Khan's cell amid this scorching heat. The temperature is soaring to 42°C in Rawalpindi.
For the past 7 months, he has been confined in darkness w/o electricity, due to which his cell turns into an inferno.
Can't imagine how hard it must be.
As @WajSKhan just said in his latest Vlog … @PTIofficial get your shit together !
You are the worst opposition ever ! No noise from you guys on any important national or international matter ! @ImranKhanPTI I’m sure is ashamed of you all !
جس دیس میں آٹے چینی کابحران فلک تک جا پہنچے
جس دیس میں بجلی پانی کا فقدان حلق تک جا پہنچے
جس دیس کے ہر چوراہے پردو چار بھکاری پھرتے ہوں
جس دیس میں روز جہازوں سےامدادی تھیلے گرتے ہوں
جس دیس میں غربت ماؤں سےبچے نیلام کراتی ہو
جس دیس میں دولت شرفاء سےنا جائز کام کراتی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
جس دیس کے سادہ لوح انساں وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر پرسوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے!
(فیض احمد فیض)
#BudgetForPakistan
نہیں اردلی صاحب،
آپ کو عام آدمی کی مشکلات کا اندازہ نہیں!
آپ کے بچے بھوکے پیٹ نہیں سوتے۔
آپ کے گھر کی عورتیں بجلی اور گیس کے بل بھرنے کے لیے اپنے زیور نہیں بیچتیں۔
آپ کے بچوں کو نوکری کے لیے دربدر دھکے نہیں کھانے پڑتے۔
آپ کو مہینے کے آخر میں راشن اور بلوں میں سے ایک چیز چننے کی مجبوری نہیں ہوتی۔
آپ تو ٹھنڈے کمروں میں بیٹھتے ہیں، ٹھنڈی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں اور جہازوں میں اڑتے ہیں۔
آپ کیا جانیں کہ مہنگے پیٹرول کی لائن میں گھنٹوں کھڑا رہنا کیا ہوتا ہے؟
آپ کیا جانیں کہ بچوں کی فیس، گھر کے کرائے اور روزمرہ اخراجات کی فکر میں رات بھر جاگنا کیا ہوتا ہے؟
آپ کیا جانیں کہ نوکری کی تلاش میں ایک دفتر سے دوسرے دفتر کے چکر لگانا کیسا لگتا ہے؟
مدثر نے اپنی زندگی میں ایثاراور قربانی کی مثال قائم کی۔ اس نے اپنا ایک گردہ اپنے بھائی کو عطیہ کیا اور آج وہ صرف ایک گردے کے سہارے زندگی گزار رہا ہے۔
ایسی حالت میں مستقل طبی نگرانی، ماہر معالج سے باقاعدہ معائنوں اور مخصوص غذائی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر افسوس کہ مدثر گزشتہ تین برسوں سے قید میں ہے جہاں اسے نہ وہ طبی سہولیات میسر ہیں جن کا اس کا حق ہے، نہ ضروری میڈیکل چیک اپ اور نہ ہی وہ خوراک جو اس کی صحت کے لیے ضروری ہے۔
سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اسے اپنی سزا کے خلاف اپیل کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں۔
7 مئی 2025 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو برقرار رکھتے ہوئے واضح ہدایت دی تھی کہ 45 دن کے اندر پاکستان آرمی ایکٹ میں ایسی ترامیم کی جائیں جن کے تحت سویلینز کو ہائیکورٹس میں اپیل کا حق دیا جا سکے۔
مگر ایک سال گزر چکا ہے۔ نہ قانون میں مطلوبہ تبدیلی کی گئی، نہ متاثرہ افراد کو اپیل کا حق ملا اور نہ ہی انصاف کے ان تقاضوں کو پورا کیا گیا جن کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔
آج بھی مدثر سمیت کئی خاندان انصاف کے منتظر ہیں اور ان کی آواز مسلسل نظرانداز کی جا رہی ہے۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen