یہ وہ وقت تھا جب نوازشریف پاکستان میں مقبولیت لی اس اٹھان پر تھے جہاں اب تک کوئی نہیں پہنچا۔
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ لیکن الفاظ میں کوئی اوئے توئے نہیں کوئی چھوٹا لفظ نہیں۔
اور ہاں لہجے کی روانی متاثر کن۔۔۔۔
کاش یہ سفر بارہ اکتوبر ننانوے کی رات نہ روکا جاتا۔
یہ سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جاہن کریکاو ہیں۔ مکہ معاہدے پر اس کا تجزیہ غلط ہے یا درست لیکن دنیا کو یہ اندازہ ضرور ہے کہ عالمی سیاست کی بساط پر بہت بڑی چال چل دی گئی ہے۔
اللہ کریم پاکستان سعودیہ عرب اور ترکیہ کی حفاظت فرمائے اور یہاں انتشار کا باعث بننے والوں کو نیست نابود کرے۔
کل یعنی مستقبل کا حال اللہ رب العزت جانتا ہے لیکن لمحہ موجود میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسرائیل بھارت اور ان کی پاکستانی پراکسیز کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔
سنیے ٹائمز آف انڈیا کا تبصرہ
استغفراللہ
اسلام آباد کی سب سے بڑی یونیورسٹی قائداعظم یونیورسٹی میں پنجاب اور لاہور کو اتنی غلیظ گالی دینے والا مجرم نہیں ان لسانی کونسلوں کو بے لگام چھوڑنے والے مجرم ہیں۔
الحمدللہ ہم نے اردو سپیکنگ ہو کر مہاجروں کی لسانی سیاست پر تھوکا تھا ہم اس نفرت پر بھی تھوکتے ہیں
پنجاب سندھ بلوچ پختون سب زندہ باد
شہریوں کو کیرکٹر سرٹیفیکیٹ اگر پولیس نے دینے ہیں تو پولیس افسران کی اے سی آر اس شہر کے لوگوں کی عمومی رائے سے مرتب کی جائے جہاں وہ تعینات رہے ہوں.
آصف محمود
اختلافِ رائے ہمارا حق ہے، احتساب ہمارا فرض ہے اور اصلاح ہماری ذمہ داری ہے۔ اختلاف حکمرانوں سے ہو سکتا ہے، نظام سے ہو سکتا ہے، فیصلوں سے ہو سکتا ہے، مگر پاکستان سے ہماری محبت کسی عہدے، کسی جماعت یا کسی حکومت کی محتاج نہیں۔
حکومتیں بدلتی رہتی ہیں، نظام بدلتے رہتے ہیں، مگر وطن نہیں بدلا کرتے۔
پاکستان سب کا ہے، مگر پاکستان کا کوئی نہیں!
چین کو دنیا کے سامنے متعارف کروانے میں پاکستان نے تاریخی کردار ادا کیا۔ الجزائر کی آزادی کی جدوجہد میں پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھرپور حمایت کی۔ سری لنکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا۔ بوسنیا کے مسلمانوں کی حمایت میں پاکستان نے عالمی سطح پر آواز اٹھائی اور ہر ممکن مدد فراہم کی۔
جب سوویت یونین نے افغانستان پر قبضہ کیا تو پاکستان نے چالیس لاکھ افغان مہاجرین کو پناہ دی، اپنے لہو کی قربانیاں دیں اور افغانستان کی آزادی کی جدوجہد میں کلیدی کردار ادا کیا۔
بوسنیا کے مشکل ترین دور میں بھی پاکستان پیچھے نہیں ہٹا۔ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو جیسے پاکستانی رہنما خطرات کے باوجود بوسنیا پہنچے اور مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
میانمار کے مظلوم مسلمانوں کو بھی پاکستان نے پناہ دی۔
یہ داستان چند سطروں میں سمیٹی نہیں جا سکتی۔ پاکستان نے دوسروں کے لیے بہت کچھ کیا، اپنی قربانیاں دیں، اپنے وسائل صرف کیے اور عالمی سطح پر اپنا کردار ادا کیا۔
مگر افسوس! آج ہم خود اپنی تاریخ سے ناواقف ہیں۔ ہم نے دنیا کو پاکستان کی خدمات تو یاد دلانے کی کوشش کی، مگر اپنی ہی نسلوں کو یہ تاریخ پڑھانا بھول گئے۔
شکوہ دوسروں سے کیا کریں؟ قصور ہمارا اپنا ہے۔ ہم نے اپنے بچوں کو پاکستان کی تاریخ، اس کی قربانیوں اور اس کے سفارتی کارناموں سے روشناس ہی نہیں کروایا۔
جن لوگوں کا خیال ہے کہ نیتن یاہو کی حکومت ختم ہونے سے بنی گالہ کے فتنے کو سپورٹ ملنا ہو جائے گی وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں۔
عمران نیازی اسرائیل زائیونسٹ پراجیکٹ ہے کسی ایک حکومت کا پروجیکٹ نہیں۔
گولڈسمتھ خاندان زائونزم کا تگڑا ترین ستون ہے
آذربائیجان ایک مسلم اکثریتی ملک ہے وہاں صرف حجاب کی بنیاد پر بچیوں پر علم کے دروازے بند کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ پاکستانی اور عالمی انسانی حقوق کے منافق جعلی چیمپین اس پابندی پر اپنے ڈونرز کے اشاروں پر خاموش ہیں
جو یوٹیوبر اپنے ویوز اور ریٹنگ کے لیے "مرشد" کی پھانسی پر بات لیجانا چاہتے ہیں۔
ان کو مفت مشورہ ہے جیل تک ٹھیک ہے سونے کا انڈا دینے والی مرغی زبح نہ کرو۔ اپ کی کوششوں سے وہ جیل میں ہے ڈالر کماتے رہو لٹکا دیا تو ہفتے بعد کیا بیچو گے؟
CRUSH TERRORISM
Impose Emergency, impose Governor’s Rule, or impose Martial Law, but for God’s sake, impose a LAW!
Settle things once and for all. This demo“crazy” system is all just a tea-time pastime. The economy is everything. Save the economy before it collapses stop the bleeding, restore stability, and put the nation’s economic survival above politics.
ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔
یہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہیں ۔جس کی چودہ سال سے اس صوبے میں حکومت ہیں۔
مسجد نبوی کے پاور پلانٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ ہمارے عقیدے ایمان احترام اور غیرت کی ریڈ لائن پر حملہ ہے۔
مسجد نبوی ہماری سجدہ گاہ عشق ہے۔ اس پر اٹھنے والی ہر میلی آنکھ ہم اکھیڑ ڈالیں گے۔
ہم خادم الحرمین الشریفین کو یقین دلاتے ہیں کہ مسجد نبوی تو روشن رہے گی لیکن حملہ آوروں کی دنیا تاریک کر دیں گے۔
وَ مَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ۠ٝ
اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ نے ان کے ہلاک کی خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ سب سے بہتر چھپی تدبیر والا ہے