آج ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی۔
کہنے لگا: "میں ASI سردار بول رہا ہوں، آپ کے کتنے بیٹے ہیں؟"
میں نے کہا: "پانچ۔"
پوچھا: "کیا کرتے ہیں؟"
میں نے کہا: "بڑا فوج میں جنرل ہے، دوسرا جج ہے، تیسرا FIA میں ہے..."
ابھی چوتھے کا تعارف شروع ہی کیا تھا کہ جناب نے کال کاٹ دی! 😂
معیشت براہ راست اسٹیبلشمنٹ چلا رہی ہے ۔۔ داخلی امور بھی ۔۔۔ اسلیے ان معاملات پر وزیراعظم کے نام پر نوکری کرنے والے بندے کی بجائے اصل مالکوں سے پوچھنا بنتا ہے
In a dangerous and alarming sign, speech and language disorders among Gaza’s children have risen significantly as a result of the war.
Estimates indicate that around one million children are in need of psychological support, while a growing number are losing their ability to speak due to severe trauma. Many children are also suffering from hearing loss caused by the constant sounds of explosions.
So a lift operator wanted to date a surgeon and on refusal doused acid on her. In patriarchal societies, even a random loser can turn into a vicious criminal out of false sense of male entitlement
Zakat eligible
اسلام علیکم اس بچی کو آپ دیکھ سکتے ہیں سر پر اتنا بڑا دانہ نکل آیا ہے ڈاکٹر تک جانے کے وسائل نہیں انکے اس بچی کے والد نشہ کرتے جسکی وجہ سے ہسپتال میں ہے انکو علاج کے لئے 5 ہزار اور دودھ کے لئے 3300 دینے ہے تعاون کی اپیل درکار رقم 8300
For donations
Dm please
State Bank of Pakistan @StateBank_Pak is requested to look into the complaint-handling mechanism of @HBLPak. Funds were debited from an account but not delivered to the recipient, and HBL’s helpline has only added to the frustration instead of resolving the issue.
دو سالوں میں ریکارڈ بیرونی دوروں کے باوجود انویسٹمنٹ میں کمی ہوئی ۔ یہ حیران کن بات ہے
اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ آپ جس ملک کے وزیراعظم ہوں وہاں کے عوام کی خیر خبر بھی لینی چاہییے ۔ وہاں اداروں کا احتساب بھی ہونا چاہییے ۔
امن و امان اور حکومتی رِٹ کو مذاق بنا دیا گیا ہے
کشمیر کے معروف خطیب قاری خنیف ڈار صاحب کی درد بھری تحریر۔
سب بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ اسکو شئیر کریں!
"سارا جھگڑا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندگی پر پیدا ہوا ہے ۔ آزاد کشمیر کے مسلمانوں کو اگر مقبوضہ کشمیر کے کشمیری ، کشمیری ہی نہیں لگتے تو مقبوضہ کشمیر سے تعلق ختم کر دیجئے اور کنٹرول لائن کو انڈین بارڈر تسلیم کر لیجئے ۔۔ ایک طرف مقبوضہ کشمیر آپ کی شاہ رگ ہے اور پھر اسی شاہرگ پر چھری بھی رکھی ہوئی ہے ۔
انڈیا نے آزاد کشمیر کی سیٹیں دونوں ایوانوں میں رکھی ہوئی ہیں اور وہ سدا سے خالی ہیں ۔ان سیٹوں پر ایک بار بھی کوئی اُمیدوار کھڑا نہیں ہوا ،اس کے باوجود انڈیا سے کبھی کوئی آواز نہیں اٹھی کہ آزاد کشمیر کی سیٹیں ختم کی جائیں ۔ کیونکہ وہ واقعی آزاد کشمیر کو اپنا حصہ سمجھتے ہیں ۔
مقبوضہ کشمیر کی نمائندگی ختم کرنے سے بین الاقوامی فورمز پر آپ کے مقبوضہ کشمیر پر دعوے کو کمزور کر دے گی ۔
نوے کی دہائی میں مقبوضہ جموں و کشمیر سے آنے والوں کے ساتھ آزاد کشمیریوں کے حقارت آمیز رویوں نے مہاجرینِ کو یقین دلا دیا تھا کہ ازاد کشمیر والے نہایت متعصب اور تنگ نظر لوگ ہیں اور ان کے ساتھ ہمارا رہنا ناممکن ہے ،لہذا وہ واپس نکل گئے اور نوے ہزار شہید کروا کر بھی تحریک ناکام ہو گئ، مہاجرین کی خیمہ بستیوں کو آزاد کشمیر والے افغان مہاجر کیمپوں سے بھی زیادہ قابل نفرت سمجھتے تھے ۔ زلزلے کا شکار ہو جانے والے مہاجرین کے ساتھ اسپتالوں میں آزاد کشمیری مسلمان مریض حقارت کا وہی لیول رکھے رہے جو رہوڈیشیا میں کالے لوگوں کے ساتھ انگریز رکھا کرتے تھے۔ ہم نے امارات کے اسپتالوں میں کہ جہاں ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے والوں کو منتقل کیا گیا تھا کئ دفعہ جب ساتھ والے کے بارے میں پوچھا کہ یہ بھی آپ کے گاؤں کے ہیں تو نفرت انگیز انداز میں ناک کھینچ کر کہا گیا کہ "اے سورے مہاجر نیں" نہ کوئی رشتہ ناتہ نہ سلام دعا ۔۔
آپ کو اندازہ نہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان میں تو قبول کیئے گئے مگر آزاد کشمیر نے ان کو قبول نہیں کیا ،بالکل بھی قبول نہیں کیا ، آپ پوٹھوہار کے گاوں گاؤں جا کر دیکھیں، ہر گاوں میں کشمیری مہاجر ملیں گے، پاکستان کے شہر شہر کشمیر محلے اور کشمیر کالونیاں موجود ہیں ،مگر ازاد کشمیر کے گاؤں اور شہروں میں کشمیری مہاجر نہیں ہونگے۔ نوے کی دہائی میں مقبوضہ کشمیر کے جہاد میں مالی طور پر بھی پاکستانی مسلمانوں نے یہانتک کہ انڈیا کے مسلمانوں نے بھی چندہ دیا مگر ازاد کشمیر والوں کا تناسب دو سو پچاس میں صرف تین کشمیری تھا۔ اسی طرح زلزلے کے نتیجے میں راولاکوٹ انسٹیوٹ فار اسلامک اسٹڈیز میں 75 بچوں کی کفالت میں صرف دو آزاد کشمیری تھے باقی سب کفیل پاکستانی تھے ۔
کٹی ہوئی انگلی پر پیشاب تک نہیں کرتے یہ خناس بھرے لوگ ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر سے آنے والوں کو ان کے قریبی رشتے داروں تک نے اپنے گھروں میں جگہ نہیں دی ، اور وہ بیچارے شرم سے دور کی بستیوں میں جا کر بھیک مانگ کر پیٹ بھرتے رہے ۔۔
نوٹ ۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے ارکان و معاونین کو اس تحریر سے مستثنی سمجھا جائے"
قاری حنیف ڈار ،کشمیری مہاجر 1948
عید کے دن صبح سے قربانی چل رہی تھی کہ اسی دوران بھائی کےایک دوست عید ملنے آئے اور سولر سسٹم لگانے کے حوالے سے مشورہ کرنے لگا
قصائیوں کی ٹیم کا استاد اُس کی بات سُن کر کہنے لگا: “پلیٹیں A grade لگوا لیں اور N type لگوائیں, ڈبل گلاس میں, P type مت لیجئے گا کیونکہ اُنکی resolutionچار فیصد کم ہوتی ہے ، ہائی برڈ سسٹم چھ کلو واٹ کے لئے چار بیٹریاں لازمی ہیں، چاہے سائز جو بھی لگوائیں کیونکہ اڑتالیس واٹ ضروری ہیں۔ full night backup کے لئے کم از کم 210 ampere کی ایک بیٹری ہونی چاہیے!”
: “بھائی نے کہا! آپ اپنے کام پر توجہ دیں، یہ کام آپ کا نہیں ہے !”اُس نے پان کی پِیک تھوکی اور سینے کی ہڈی پر ٹوکا مارتے ہوئے کہا: “اپنے کام کی ہی بات کر رہا ہوں، میں الیکٹریکل انجینئیر ہوں اور اب تک سینکڑوں سولر سسٹم لگوا چکا ہوں۔ عید کے دنوں میں سیزن لگاتا ہوں!۔۔۔
😳
لاہور کی فاطمہ جہانگیر بائیس سالہ بچی کوٹ لکھ پت جیل میں بلاسفمی کے دو نمبر کیس کی وجہ سے قید تھی، پرسرار حالات میں قتل ہوئ۔ ابھی کیس چل رہا تھا
صرف ایک میڈیا ہاؤس نے خبر لگائ وہ بھی جھوٹی کے اَس کے خاندان والے باڈی بھی لینے نہیں آۓ
فیملی کے کسی دوست سے پتا چلا کے ماں باپ جناح ہسپتال میں ڈھونڈتے پھر رہے تھے
فاطمہ کے کیس کا مدعی عرفان (بلاسفمی گروپ کا ممبر )
بہت سارے بلاسفمی کے کیسوں میں مدعی ہے اور طاہر اشرفی کے بھائ حسن معاویہ کا خاص آدمی ہے (تصویر میں عرفان اور حسن معاویہ اکٹھے)
انسانی حقوق کی تنظیموں کو جیل میں قیدی عورتوں کے حقوق پر آواز اٹھانی چاہیے
دو سال ہو چکے، حکومت ان دہشت گردوں کی پشت پناہی کیوں کر رہی ہے؟
تفصیل پڑھیں
https://t.co/x3pUuDj2pg
#StopBlasphemyBusiness
حالات نے پاکستان کی سیاسی اور فوجی ایسٹبلشمنٹ کو موقع دیا ھے کہ وہ معاہدہ کراچی 1949 اور آزاد کشمیر کے 1974 میں بنائے گئے عبوری آئین میں کچھ تبدیلیاں کرکے پاکستان مخلاف نام نہاد کشمیری اور گلاب سنگھی قوم پرستی کا مستقل بندوبست کریں۔ اگر آزاد کشمیر کو صوبہ نہیں بھی بنانا تو کم از کم قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اس خطے کو نمائندگی دی جائے اور انہیں پاکستانی شہریت کا حصہ بنایا جائے تاکہ سروسز چیف، چیف جسٹس اور پاکستان کے صدر وزیراعظم کے عہدوں پر اس خطے کے لوگوں کے انتخاب میں قانونی رکاوٹ دور کی جائے۔ ورنہ کچھ عرصے کے بعد بھارتی پالیسی ساز کسی نئے قوم پرست بیانیے کو لانچ کرکے اس حساس خطے میں پھر گڑبڑ کر سکتے ہیں جو شاید پہلے سے بھی زیادہ سنگین ہو
میں گلگت والوں کو جانتا ہوں وہاں شیعہ سنی دیکھ کر ووٹ پڑتا ہے انکو ترقی سے کوئی غرض نہیں ۔۔۔!!
پیپلز پارٹی کو اس لیے ووٹ دیا کیونکہ انکی قیادت سے لے کر اکثریت شیعہ ہےورنہ پیپلز پارٹی کےکونسے کارنامے ہیں
ن لیگ کے لوگ ککھ نہیں جانتےشیعہ سُنی اہم فیکٹر ہےوہاں
#PMLNGilgitBaltistan
کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جغرافیائی و آئینی دھچکا 5 اگست 2019 تھالیکن عجیب اتفاق ہے کہ اُس واقعے نے عوامی ایکشن کمیٹی میں رتی برابر بھی اضطراب پیدا نہ کیا۔
جن اداروں نے معرکہ حق میں آزاد کشمیر کا دفاع کیا ان کے خلاف اشتعال انگیزی کرنے والے مکتی باہنی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔
جاپانی:ہم نےایک بندےکاگردہ بدلاتھا6گھنٹےبعدوہ کام دھندہ ڈھونڈرہاتھا
جرمن:ہم نےایک بندےکادل تبدیل کیاتووہ2گھنٹےبعدکام دھندہ ڈھونڈرہاتھا
پاکستانی:ہم نےتوبس ایک بندہ بدلاتھااب پوراملک ہی کام دھندہ ڈھونڈرہاہے
A farmer in Texas says he hasn't seen a single live calf born since a data center was built next to his property.
Only stillbirths since.
If that's happening to livestock what effects will it have on the people around it?
just a week ago, i had a verbal spat with a patients attendant who had started yelling at me, i had called security but he wouldn’t back down and told me “mai tmharay tukray tukray kardunga, mai apne admi bulwaonga, tmhara hashar kardunga” all because i had told him to wait
🔴🔵تم سے پہلے قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی کمزور جرم کرتا تو اسے سزا دیتے، اور جب کوئی طاقتور جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیتے۔ ( فرمانِ نبوی ﷺ کا مفہوم )
📍آج یہی سوال پاکستان کے ہر انصاف پسند انسان کے دل میں جل رہا ہے۔
📍اگر مفتی ثمر عباس قادری کے لیے "معافی" کا دروازہ موجود ہے، اگر اس کے لیے نرمی، رعایت اور بخشش کی بات ہوسکتی ہے، تو پھر وہی معافی 450 ماؤں کے بیٹوں کے لیے کیوں نہیں؟
📍وہ نوجوان جو برسوں سے جیلوں کی کال کوٹھڑیوں میں سڑ رہے ہیں…
وہ خاندان جن کے چراغ بجھا دیے گئے…
وہ مائیں جو ہر عید، ہر رات، ہر دعا اپنے بچوں کے انتظار میں گزارتی ہیں…
📍کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟
کیا رحم صرف طاقتوروں کا حق ہے؟
کیا انصاف کا ترازو اب صرف ایک طرف جھک چکا ہے؟
📍یہ صرف 450 قیدی نہیں…
450 تباہ شدہ خاندان ہیں۔
450 ماؤں کے ٹوٹے ہوئے دل ہیں۔
450 گھروں کی خاموش چیخیں ہیں۔
📍اگر معافی ایک اصول ہے، تو سب کے لیے ہونی چاہیے۔
اور اگر سزا ایک قانون ہے، تو پھر سب پر برابر لاگو ہونی چاہیے۔
#StopBlasphemyBusiness #450LivesMatter #JusticeFor450
بھٹو نے دوران تقریر “اچانک” مڑ کے دیکھا تو اپنی کرسی پر بیٹے مرتضی کو پایا۔
وہ چیخے؛
قوم کے بچے زمین پر بیٹھیں، تم کرسی پر؟ ناممکن، اٹھو، وہاں بیٹھو!جلسہ بھٹو نے لوٹ لیا۔
شام کو مرتضی گھر منہ پھیلائے بیٹھا تھا تو ماں نے پیار کیا، پوچھا کس نے کہا تھا کرسی پر بیٹھو؟
مرتضی: ابا نے
جبکہ یہاں پر کرسیاں موجود ہے لیکن ڈرامے بازیاں ضرور کرنی ہیں۔