*پنجاب کے ملازمین کو وفاق کی ہدایت کےمطابق یکم مارچ2022 سے 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس
25 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کا وفاق کیطرح مارچ2021 کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ،
تنخواہ اور پینشن میں ٪50اضافہ کیا جائے۔
2000 تاحال بھرتی ہونے والے ملازمین کو پے اینڈ سروس پروٹیکشن دی جائے