کبھی کبھی صحن میں تشریف لاتے آسمان کی طرف نظر ڈال کے فرماتے تھے اللہ کی قسم نہ ہی میں نے جھوٹ بولا ہے اور نہ مجھ سے جھوٹ بولا گیا ہے یہ وہی رات ہے جس کا مجھ سے وعدہ کیا گیا ہے،پھر مصلے پہ تشریف لائے
#فزت_ورب_الكعبة
"And do not lose hope in the mercy of Allah; indeed none lose hope in the mercy of Allah except the most ungrateful people."♥️
(Al Quran 12:87)
Remember me in your prayers❤