جب آپ کشمیر میں لاکھوں کی آبادی کو سالوں محصور رکھیں ۔ مستقل کرفیو نافذ ر کھیں۔ ان پہ زندگی ت��گ کر دیں۔ 9/10 لاکھ فوج مسلط کرکے ایک پوری نسل کو یرغمال بنالیں۔ ظلم کی انتہا کر دیں تو مودی صاحب
”تو پھر اسطرح تو ھوتا ھے اسطرح کے کاموں میں"
دو ھی کام ھو سکتے ھیں یا تو یہ واردات آپکی دھشت گردانہ ذہنیت کا ک��رنامہ ھے یا پھر ۔۔
ظلم پھر ظلم بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے
خون پھر خون ھے ٹپکے گا تو جم جاۓ گا
پاکستان پہ الزام لگانے سے پہلے اپنی منجھی تھلے ڈانگ پھیرو۔
منی پور ناگا لینڈ تری پورہ چھتیس گڑھ پنجاب کشمیر اور بہت علاقے یہ آپکی نفرت کی سیاست بھارت کے درجنوں ٹکرے کرے گی۔ محبت اور رواداری بانٹیں اب گجرات میں نہیں ھندوستان کے وزیراعظم ھیں جو قومیتوں مذاھب کا مجموعہ ھے۔ یہ ھندوتوا کا پرچار بھارت کے اتنے ٹکرے کرے گا آپ سے گنتی بھی نہیں ھوگی۔
بھارت کے اندر بھی شانتی رکھیں اور ھمسایوں سے بھی شانتی سے رہیں۔
دھشت گردی کینیڈا امریکہ اور ھمسا یوں کو ایکسوپورٹ نہ کریں۔ اپنی اوق��ت میں رہیں۔۔
‼️Indian Army soldier Ashok Kumar reveals what mainstream media won’t say: The reality of Pahalgam is far from what’s being portrayed.
He raises serious concerns over intelligence lapses and unanswered questions, hinting that the public might be misled about what really happened.
جو قانون نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ امریکہ میں خاندانی نظام کیلئے تباہ کن ہونے کے بنا پر ختم کررہاہے ہمارے حکمران اس کو گراس روٹ لیول پر ایک مسلم ملک میں نافذ کررہے ہیں۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا سول سرونٹس رولز میں ترمیم کرکے ٹرانسجینڈرز کیلئے خصوصی کوٹہ مختص کرتےہوئے گریڈ 15 اور اس سے نیچے کے تمام ملازمتوں میں 5۔0فیصد کوٹہ ٹرانسجینڈر کیلئے مختص کردیا۔
یہ امریکہ ،یورپ اور ��یگر عالمی اداروں کی خوشنودی کیلئے کیا گیا ہے،عوام کو دھوکہ دینے کے لیے یہ لوگ ٹرانسجینڈر کا غلط ترجمہ خواجہ سرا کرتے ہیں حالانکہ خواجہ سرا کو انگریزی میں Eunuch کہا جاتا ہے اور وہ castrated مرد ہوتا ہے ۔جبکہ ٹرانسجینڈر وہ مکمل مرد یا عورت ہے جو اپنے آپ کو اپنی جنس کے الٹ سمجھتا ہے/تعارف کراتا ہے۔
یہ سب کچھ اس ٹرانسجینڈر ایکٹ کے تح�� کئے جارہے ہیں جسے اسلامی نظریاتی کونسل ،دو سال سے زائد کی تفصیلی سماعت کے بعد فیڈرل شریعت کورٹ نے غیر اسلامی، غیر شرعی قرار دیا ہے اور جسے سینیٹ آف پاکستان نے سینیٹ کی حد تک ٹرانسجینڈرازم سے پاک کردیا لیکن شہباز شریف کی وفاقی حکومت اس کے راستے میں رکاوٹ بن گئی اور اس ایکٹ کا تحفظ کیا۔وزیر اعلی گنڈاپور اس اقدام سے پہلے اپنی پارٹی کے سینیٹر محسن عزیز سے کم ازکم پوچھ لیتے۔
حیرت ہے شدید سیاسی اختلافات رکھنے کے باوجود پی ٹی آئی ،مسلم لیگ، پیپلز پارٹی ٹرانسجینڈر ازم کیلئے متحد ہیں۔
یہ افسوسناک اور شرمناک اقدام ہے،ٹرانسجینڈر ازم تہذیبی ،ثقافتی دہشتگردی ہے، ہمارے ا��دار و روایات کیخلاف اعلان جنگ ہے اور میں اس کا عدالت ،میڈیا اور عوام میں تعاقب کرونگا۔
عوام اور علماء اس اقدام و قانون کیخلاف آٹھ کھڑے ہوں۔
@RealMariaButt
@qaiseraraja