@IAmIshtiaqAli کچھ تو مسئلہ ہے کہ ہر روز پاکستان میں ایک بچی یا بچے کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے یا مارا جا رہا ہے. ایسا کیسے ممکن ہے؟ کچھ تو ہے. ایسا کیسے ممکن ہے اتنے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہر روز؟ وہ بھی دیکھتے جانتے ہوئے کہ ccd قتل کر رہی ہے ایسے لوگوں کو؟
@Shahaft00068264 مسلمانوں کے کسی غیر مسلم گروہ کے ساتھ جو کی جنگی معاہدہ بھی ہوسکتا ہے یا حکمت عملی. یہ تو سراسر جھوٹ ہے. تاریخ کا کوئی کمزور ترین حوالہ بھی اس جھوٹ کو سپورٹ نہیں کرتا. خود تو کچھ عملی طور پر کیا نہیں جو کرگئے ہیں ان پر بھی کیچر اچھال رہا ہے. پتہ نہیں کس ایجنڈے پر ہے یہ جاہل
@MirMAKOfficial اس ملک کو بے حیا دلے یوٹیوبر، بے غیرت ٹک ٹاکر، کرایے کے ملاں یا ٹھک موٹیویشنل سپیکرز کی نہیں ان جیسی سوچ والے سلجھے ہوئے لوگوں کی ضرورت ہے جو دوسروں میں بھی شعور پیدا کریں.
@Aadiiroy2 جہاں سے خریدا ہے وہاں بیٹھ کے کھاؤ یا گھر لے جاؤ.آپ اس ریسٹورنٹ میں فری بیٹھ کے اپنا کھانا نہیں کھاسکتے. کیونکہ یہ آپ کے باپ کا نہیں ہے نہ آپ اس بزنس کا رینٹ بھرتے ہو. انہوں نے بزنس کھولا ہے کرایہ بھرتے ہیں تنخواہیں دیتے ہیں. ان کے اصول ہیں.مفت خور ہر جگہ قبضہ جمانے لگ جاتے ہیں