بریکنگ نیوز: 😂
عالمی منڈی میں تیل 10 ڈالر فی بیرل سستا ہو گیا۔
پاکستانی عوام نے خوشی سے کیلکولیٹر نکال لیا کہ اب تو پیٹرول بھی اچھا خاصا سستا ہوگا…
حکومت نے اعلان کیا:
“عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول ایک روپے سستا کر دیا گیا ہے!” 🎉
عوام:
“یہ ریلیف ہے یا واپسی کے کرائے میں رعایت؟” 🤣
پھر فرمایا جاتا ہے:
“دیکھیں! ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا لیا۔”
عوام کا جواب:
“ماشاء اللہ! ملک تو بچ گیا، بس عوام کی جیبیں، کاروبار اور بجٹ شہید ہو گئے!” 😂⛽💸
#پیٹرول #مہنگائی #پاکستان #طنز #Satire
فضا عالم اس وقت لٹن روڈ تھانے میں ہیں، رات گئے انہیں گرفتار کر کہ تھانہ ٹاون شپ لے جایا گیا، ان کا نقاب اتروانے کی کوشش کی گئی اب اس وقت وہ تھانہ لٹن روڈ پر ہیں جبکہ انہیں ابھی تک کسی عدالت بھی پیش نہیں کیا گیا
ایک شاعر نے بہت سال پہلے پاکستان ٹوٹنے سے پہلے وارننگ دی تھی کہ گولی سے مسلئہ حل نہیں ہو گا بندوق والوں نے اسے گرفتار کر لیا تھا اس شاعر کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہ��ہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
یہ دلہ جو برطانیہ کے ویزا کی خاطر اپنی ہی سگی بیٹی سے نکاح کر کے زنا کر سکتا ہے جو چند پیسوں کے لیے سیاست دانوں اور جرنیلوں کو اپنی عزت بیچ سکتا ہے وہ کیسے انسانیت کی بات کر سکتا ہے
اللہ کرے تجھے بھی تیرے خاندان کی یہ پلاسٹک کی لاشیں دیکھنی نصیب ہوں ۔۔
#ملنگ_قبیلہ
پچھلے فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں دو ارب ڈالر سیکیورٹی کی مد میں ملا تھا وہ پاکستان أیا ہی نہیں کہاں گیا؟ چور بھی عوام غریب بھی عوام لاشیں بھی عوام کی، کیوں؟
سانحہ مریدکے والوں نے تو کچھ بھی حکومت سے نہیں مانگا تھا نا سستی بجلی نا أٹا پھر انہیں کیوں زندہ جلایا گیا