🚨 Your Attention Matters. 🎧 Listen • 🔁 Share • 📢 Amplify
پاکستان کے مقتدر حلقوں سے اپیل ہے کہ ظلم، خونریزی اور ناانصافی کا سلسلہ بند کیا جائے۔ کتنی ماؤں کی گودیں اجڑیں گی، کتنے بچے یتیم ہوں گے اور کتنے خاندان بچھڑیں گے؟
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#کشمیر_کو_امن_دو
فیض آباد اور مریدکے کے سانحات کی یاد تازہ کرتے ہوئے اب آزاد کشمیر (راولاکوٹ و میرپور) کے نہتے کشمیریوں پر بھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔
افسوس! آج پھر سے میرا وطن عزیز پاکستان اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں لہولہان ہے۔جو گولیاں سرحد پر چلنی چاہئیں وہ نہتے شہریوں پر چلائی جا رہی ہیں۔💔
There is no substitute for mutual support to build a strong community. Join our space today to share your thoughts and stay connected! 🎙️🔥🫂
https://t.co/zSAoXPFgi9
Strong people stand up for themselves, but stronger people stand up for others
But be strongest to help each other ✈️✈️✈️✈️✈️✈️💕💕💕💕🚀🚀
https://t.co/O8dexuLFdT
پاکستان کی حکومتوں اور اداروں حکمرانوں نے جتنا مسلمانوں کا خون بہایا ہے اتنا تو انڈیا کے ساتھ ہونے والی جنگوں میں بھی پاکستانی شہید نہیں ہوے
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے