🚨افسوس ناک خبر
جسٹس عبر گل کی رخصت کے باعث امیرِ محترم کے بازیابی کیس کی سماعت نہ ہو سکی۔
جسٹس سجاد اکبر نے جسٹس عبر گل کی عدالت کے "ارجنٹ"مقدمات سنے،مگر امیرِ محترم کے بازیابی کیس کی سماعت کرنا گوارہ نہیں کیا گیا۔
کب تک کیس تاخیری حربوں سے غیر آئینی طور پر لٹکایا جاتا رہے گا؟