اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
اللّه پاک شہادت قبول فرمائے 💔💔
#RightsMovementAJK
فورسز کے جوانوں، حکمرانوں کے سیاسی ایجنڈے کے لیے کشمیری بھائیوں پر گولی نہ چلائو۔۔۔۔
چند ہزار کی تنخواہ کی خاطر اپنی دنیا، آخرت برباد مت کرو۔۔۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
تحریکِ لبیک یا رسول اللہ ﷺ راولاکوٹ کے شہریوں پر ہونے والے ہر جبر کی مخالفت کرتی ہے۔
ہم حق، سچائی اور صداقت کی حتمی فتح پر کامل یقین رکھتے ہیں
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands with Kashmir
تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر کے کارکنان سے گزارش ہے کہ جہاں میڈیسن کی ضرورت ہے وہاں ادوات پہنچائیں جہاں خون کی ضرورت ہے وہاں خون کے لیے انتظامات کریں جہاں خوراک کی ضرورت ہے وہاں خوراک پہنچائیں
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
امیر تحریک لبیک پاکستان سب کو ندادیتے رہے کہ
آؤ ہمار اساتھ دودین کے نام پہ اکٹھے ہو جاؤ لین
سب مصلحوں کا شکار رہے۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir