سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
یہ تقریر کرنے والا خوبصورت نوجوان اسامہ کو سر پر گولی مار کر شہہید کر دیا گیا ہے۔💔
اووف اوئے ظالمو اللہ تمہاری نسلیں تباہ کرے تم نے کیسے کیسے نوجوان ہم سے چھین لیے۔۔
بصد احترام
محترم مفتی منیب الرحمٰن صاحب!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اہلِ سنت کی ایک نہایت معتبر اور ممتاز دینی شخصیت ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی کے کئی عشرے دینی علوم کی خدمت، تدریس اور رہنمائی کے لیے وقف کیے ہیں۔ آپ ہزاروں علماء کے استاذ اور ملک کے معروف مفتی ہیں، اسی لیے آپ کی آواز عوام اور اہلِ علم دونوں میں احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔
بصد احترام آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر میں متعدد نوجوان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اپنے بنیادی حقوق کے مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے ہیں ، جبکہ پاکستانی فورسز کی طرف سے تشدد بربریت اور خون ریزی کی جارہی ہے ۔
آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انسانی جان کے تقدس اور امن و انصاف کی اہمیت کو اجاگر کریں، اور اپنے اثر و رسوخ کے مطابق پاکستانی حکام سے خون ریزی روکنے، تحمل اختیار کرنے اور مسائل کے پرامن حل کی اپیل کریں۔ ایک بے گناہ جان کا ضیاع پوری انسانیت کے لیے باعثِ افسوس ہے، اور ایسے حالات میں اہلِ علم کی رہنمائی اور آواز نہایت اہم ہوتی ہے۔
پاکستان کی عوام آپ کے مؤثر کردار کی منتظر ہے۔ برائے مہربانی اس نازک گھڑی میں اپنا مثبت کردار ادا فرمائیں، معصوم اور بے گناہ لوگوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے اپنی آواز بلند کریں، اور خون ریزی کے خاتمے کی اپیل کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو، اور آپ کی کوششوں کو امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے۔ آمین۔
@MuniburRehman55 👏👏
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
اللّه پاک شہادت قبول فرمائے 💔💔
#RightsMovementAJK
شہباز شہید 💔
نیشنل سٹرائکر کھڑک فٹبال کا باصلاحیت نوجوان کھلاڑی وطن پے قربان ہو گیا۔ ایک ماہ قبل قطر سے اپنے گھر واپس آیا تھا۔
جنہوں نے جوانیاں لٹانے کا عہد کیا تھا، آج جوانیاں لٹا گے۔
اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ آمین۔ 🤲
#RightsMovementAJK#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
اللّه پاک شہادت قبول فرمائے 💔💔
جن کے جبڑوں کو اپنوں کا خون لگ گیا
ظلم کی سب حدیں پاٹنے آئیں گے
مرگ بنگال کے بعد کشمیر میں
شہریوں کے گلے کاٹنے آئیں گے 💔
کشمیر سے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ
@SarDarkhan99970
تحریک لبیک پاکستان کی اسپیس میں گزشتہ 52 دن سے کشمیر میں جاری فسطائیت پر گفتگو کر رہے ہیں تمام احباب اسپیس جوائن کریں
https://t.co/ofWpBF8g1e
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
میں یہ کس کے نام لکھوں جو اَلَم گزر رہے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں
احتجاج کرنے پر سیدھی گولیاں میڈیا بلیک آؤٹ اور اپنی ہی لوگوں پر طاقت کا استعمال 👋
اقرار الحسن کا بہترین پیغام 🚨
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
علمائے کرامِ پاکستان کے نام ایک دردمندانہ اپیل
🚨🚨
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ سے آنے والی خبریں انتہائی تشویشناک اور دل دہلا دینے والی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہاں خون ریزی، تشدد، جبر اور سخت کشیدگی کی صورتحال نے عوام کو شدید خوف و اضطراب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ایسے حالات میں ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ حق، انصاف، امن اور انسانی جان کے احترام کی آواز بلند کرے۔
آزاد کشمیر کا پاکستان کے ساتھ رشتہ صرف جغرافیہ کا نہیں بلکہ کلمۂ طیبہ "لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ" کی بنیاد پر قائم ایک مضبوط دینی، تاریخی اور نظریاتی تعلق بھی ہے۔ یہی رشتہ ہم سب سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ظلم، ناانصافی اور انسانی جانوں کے ضیاع کے بارے میں خاموش تماشائی نہ بنیں بلکہ امن، عدل اور انصاف کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
ہم پاکستان کے تمام جید علمائے کرام، مشائخِ عظام، دینی جماعتوں اور مذہبی قیادت سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس صورتحال پر اپنی توجہ مبذول فرمائیں، حقائق معلوم کرنے کی کوشش کریں، خون ریزی کے خاتمے، انسانی جانوں کے تحفظ اور مظلوموں کی داد رسی کے لیے اپنی آواز بلند کریں، اور تمام متعلقہ فریقین کو صبر، حکمت، عدل اور امن کی راہ اختیار کرنے کی تلقین کریں۔
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"جس نے کسی ایک جان کو ناحق قتل کیا، گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا، اور جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔"
اسلام ہمیں انسانی جان کے احترام، عدل و انصاف اور ظلم سے اجتناب کا درس دیتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیشہ ظلم کے خاتمے، مظلوم کی مدد اور انصاف کے قیام کی تعلیم دی۔ اسی تعلیماتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر وہ آواز جو امن، انصاف اور انسانی وقار کے لیے اٹھ سکتی ہے، وہ اپنا کردار ادا کرے۔
اگر راولاکوٹ اور آزاد کشمیر کے دیگر علاقوں میں مواصلاتی مشکلات یا اطلاعات کی پابندیاں موجود ہیں، تو ان کے خاتمے، شفاف معلومات کی فراہمی اور انسانی حقوق کے احترام کے لیے بھی کوشش کی جانی چاہیے تاکہ حقائق سامنے آسکیں اور عوام کے جائز تحفظات کو پرامن انداز میں سنا جا سکے۔
ہم تمام علمائے کرام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے منابر، بیانات اور اجتماعی کوششوں کے ذریعے کشمیری عوام کے لیے دعا کریں، ان کی آواز بنیں، خون ریزی کے خاتمے، عدل و انصاف کے قیام اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن، آزاد کشمیر اور پوری امتِ مسلمہ کو امن، انصاف، اتحاد اور رحمت سے نوازے، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرمائے، زخمیوں کو شفا عطا فرمائے اور ہر مظلوم کی مدد فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
@muftitaqiusmani@MuniburRehman55@ajmalrazaqadrii@SaqibRazamusta5