کشمیریوں کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے یہ غیرت مند قوم ہے آپ کی گولی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
اگر انہوں نے پیچھے ہٹنا ہوتا اتنی جانیں قربان نہ کرتے ابھی بھی وقت ہے بیٹھ کر مسلے کا حل نکالیں
یاد رکھنا یہ سارے شہید ہو سکتے ہیں مگر پیچھے نہیں ہٹیں گے‼️
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکےTLP
کشمیریوں کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے یہ غیرت مند قوم ہے آپ کی گولی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
اگر انہوں نے پیچھے ہٹنا ہوتا اتنی جانیں قربان نہ کرتے ابھی بھی وقت ہے بیٹھ کر مسلے کا حل نکالیں
یاد رکھنا یہ سارے شہید ہو سکتے ہیں مگر پیچھے نہیں ہٹیں گے‼️
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکےTLP
ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں مگر پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی کرنے والے حرامیوں کے بالکل ساتھ نہیں ہیں بلکہ ایسے کتووں پر بے شمار لعنت بھیجتے ہیں
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں مگر پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی کرنے والے حرامیوں کے بالکل ساتھ نہیں ہیں بلکہ ایسے کتووں پر بے شمار لعنت بھیجتے ہیں
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
علمائے کرامِ پاکستان کے نام ایک دردمندانہ اپیل
🚨🚨
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ سے آنے والی خبریں انتہائی تشویشناک اور دل دہلا دینے والی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہاں خون ریزی، تشدد، جبر اور سخت کشیدگی کی صورتحال نے عوام کو شدید خوف و اضطراب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ایسے حالات میں ہر مسلمان کا فرض ہے کہ وہ حق، انصاف، امن اور انسانی جان کے احترام کی آواز بلند کرے۔
آزاد کشمیر کا پاکستان کے ساتھ رشتہ صرف جغرافیہ کا نہیں بلکہ کلمۂ طیبہ "لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ" کی بنیاد پر قائم ایک مضبوط دینی، تاریخی اور نظریاتی تعلق بھی ہے۔ یہی رشتہ ہم سب سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ظلم، ناانصافی اور انسانی جانوں کے ضیاع کے بارے میں خاموش تماشائی نہ بنیں بلکہ امن، عدل اور انصاف کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
ہم پاکستان کے تمام جید علمائے کرام، مشائخِ عظام، دینی جماعتوں اور مذہبی قیادت سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس صورتحال پر اپنی توجہ مبذول فرمائیں، حقائق معلوم کرنے کی کوشش کریں، خون ریزی کے خاتمے، انسانی جانوں کے تحفظ اور مظلوموں کی داد رسی کے لیے اپنی آواز بلند کریں، اور تمام متعلقہ فریقین کو صبر، حکمت، عدل اور امن کی راہ اختیار کرنے کی تلقین کریں۔
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"جس نے کسی ایک جان کو ناحق قتل کیا، گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا، اور جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔"
اسلام ہمیں انسانی جان کے احترام، عدل و انصاف اور ظلم سے اجتناب کا درس دیتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیشہ ظلم کے خاتمے، مظلوم کی مدد اور انصاف کے قیام کی تعلیم دی۔ اسی تعلیماتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر وہ آواز جو امن، انصاف اور انسانی وقار کے لیے اٹھ سکتی ہے، وہ اپنا کردار ادا کرے۔
اگر راولاکوٹ اور آزاد کشمیر کے دیگر علاقوں میں مواصلاتی مشکلات یا اطلاعات کی پابندیاں موجود ہیں، تو ان کے خاتمے، شفاف معلومات کی فراہمی اور انسانی حقوق کے احترام کے لیے بھی کوشش کی جانی چاہیے تاکہ حقائق سامنے آسکیں اور عوام کے جائز تحفظات کو پرامن انداز میں سنا جا سکے۔
ہم تمام علمائے کرام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے منابر، بیانات اور اجتماعی کوششوں کے ذریعے کشمیری عوام کے لیے دعا کریں، ان کی آواز بنیں، خون ریزی کے خاتمے، عدل و انصاف کے قیام اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن، آزاد کشمیر اور پوری امتِ مسلمہ کو امن، انصاف، اتحاد اور رحمت سے نوازے، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرمائے، زخمیوں کو شفا عطا فرمائے اور ہر مظلوم کی مدد فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
@muftitaqiusmani@MuniburRehman55@ajmalrazaqadrii@SaqibRazamusta5
پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں 50 سال پہلے کھڑا تھا ریاستی طاقت کے غلط استعمال اور سیاسی انتقام کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا حکمران اشرافیہ نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھا تو نوجوان نسل انکے خلاف ایک بڑی تحریک شروع کر سکتی ہے مزید تفصیل 👇
https://t.co/siq3cgbt55
یومِ للکارِ جرنیلِ اہلسنت , 28 جولائی 2024
جب مركزی نائب امیر کرین پارٹی سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کی ایک للکار نے پورے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور چیف جسٹس کو اپنے قادیانی نواز فیصلے کو مجبوراً واپس لینا پڑا۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
یومِ للکارِ جرنیلِ اہلسنت , 28 جولائی 2024
جب مركزی نائب امیر کرین پارٹی سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کی ایک للکار نے پورے سسٹم کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور چیف جسٹس کو اپنے قادیانی نواز فیصلے کو مجبوراً واپس لینا پڑا۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
TLP Stands With Kashmir
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درخواست پر آج سماعت نہ ہو سکی۔ جسٹس عبہر گل کی رخصتی کے باعث ان کی عدالت میں مقرر مقدمات کی سماعت جسٹس سجاد اکبر نے کی، تاہم سعد رضوی اور انس رضوی کی مبینہ جبری گمشدگی سے متعلق درخواست پر سماعت نہیں کی گئی۔حیران کن امر یہ ہے کہ جبری گمشدگی جیسے حساس نوعیت کے مقدمات کو عدالتیں عموماً ترجیحی بنیادوں پر سنتی ہیں، لیکن اس مقدمے کی سماعت نہ ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔
انکا قصور صرف اتنا تھا کہ یہ لوگ اپنے بچوں کے لئے حکمرانوں سے حق مانگتے تھے اور کل شام گولیاں چلا کر انکو ہمیشہ کے لئے اپنے بچوں سے دور کر دیا گیا🥺💔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے