ایرانی بھائیوں کی پاکستان سے محبت-
ان پر لعنت جو پاکستان اور ایران کے درمیان اختلافات کو ھوا دینے کی کوشش کرتے ھیں-اس وقت عالم اسلام کے لئے شدید ضرورت ھے کہ یہ دونوں برادر ملک باھم اکٹھے رھیں-
I offer my congratulations and condolences on the martyrdom of the courageous commander Tangsiri to his esteemed family and the Islamic Revolutionary Guard Corps. I pray Almighty God will raise this martyr to the highest ranks [in the Hereafter].
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات گوجرانوالہ ڈویژن کی جانب سے مستری عبدالله امام بارگاہ تا پٹرول پمپ ریلوے روڈ عالمی یومُ القدس ریلی نکالی گئی۔
#ISOPakistan#IMHTalibat#Youm_Ul_Quds
امام زمانہ ؑ سے دُعا کی درخواست کرتا ہوں کہ وہ اللہ کے حضور ہماری قوم کی دشمن پر فیصلہ کن فتح،عزت،ترقی اور خوشحالی کیلئے دُعا کریں
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
فرمانِ امیرالمؤمنین علیہالسلام:
شب قدر وہ شب ہے کہ جس میں میری ولایت مقدر ہوئی آدم کی خلقت سے دو ہزار سال قبل۔
فضائل الأشهُر الثلاثة، شیخ صدوق، ج 1، ص 10
ایران دنیا کی تاریخ بدلے گا کیونکہ یہ قوم شہادت کے لئے جیتی ہے اور حق بات کرتی ہے اور حق بات سنتی ہے۔
انڈین سیاستدان نے زبردست بات کر دی باقی وڈیو میں۔
#IranIsraelWar#Iran
*مانگتى ہوں میں حسین ابن علی ع کے در سے*
*دست غیبت سے شہنشاہ وفا ع دیتا ہے*
*زندگی بھر کی عبادت کا خلاصہ یہ ہے*
*عشق شبیر ع کی توفیق خدا دیتا ہے* ❤️❤️
#يوم_الجمعة#یوم_القدس_العالمی
علم کے بارے میں فرامین
امیر المومنین امام علی ص
“علم محفوظ ہے اسکے اہل کے پاس اور اسی کی طلب کا تمکو حکم دیا گیا ہے۔پس جو اسکے اہل ہیں۔
(آئمہ طاہرین ص)ان سے طلب کرو”
امام جعفر صادق ص فرماتے ہیں۔
“جو علم پغمبر ص اسلام نے چھوڑا ہےاسکے وارث ہم اہل بیت ص ہیں”
کشف الحقائق