@siasatpk ویسے عمران خان کا نام لینا پسند نہی کرتی پر اس کی ہر بات شروع بھی عمران خان کے نام سے ہوتی ہے اور ختم بھی، ساری پریس کانفرس میں عمران یہ عمران وہ لگی رہتی ہے 😂😂
نرس: مبارک ہو آپکا بیٹا ہوا ہے، آپ نے کیا مانگا تھا؟ لڑکی یا لڑکا؟
عورت منہ سڑاتے ہوئے: کچھ نہیں مانگا تھا، میں تو نہانے گئی تھی اور اسکے ابو سے تولیہ مانگا تھا
______
پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا مشکل فیصلہ، ہم نے تو ایسا اقتدار نہیں مانگا تھا
شہباز شریف
نور عالم کی بیوی کے ساتھ ساتھ باقی منحرف ارکان کی بیویاں گھر میں پڑے لوٹے کو تھرماس کہتی ہیں،کہ کہیں شوہر ناراض نہ ہو جایں،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سازش_نہی_مداخلت
More than 3 crore tweets with 8 crore engagement on our HT. The people of Pakistan have completely rejected the imported government!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@siasatpk@sohailahmedsa جو لوگ ااپنی فلموں میں عرفہ کریم ٹاور کو آئی ایس آئی کا ہیڈ آفس دکھا سکتے ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں- کابل کے سرینہ ہوٹل کا پانچواں فلور بھی لا سکتے ہیں 😂😂😂😂