#TOPNetwork's mission is to enable any type and volume of real-world business on #blockchain. With cutting-edging technologies, an established user base of 50 million users, and a dream team of engineers, we're confident to achieve true decentralization! https://t.co/D8w3YYFhDK
کبھی پرچم میں لپٹے ہیں
کبھی ہم غازی ہوتے ہیں
جو ہو جاتی ہے ماں راضی
تو بیٹے راضی ہوتے ہیں۔۔۔
سلام میرے وطن کے محافظوں
سلام میرے جانباز سپاہیوں۔۔۔❤
سلام تمہاری بہاد��ی اور عظمت کو سلام۔۔۔
#ہمیں_پیار_ہے_پاکستان_سے❣
To everyone who thought @ImranKhanPTI wasn't the right choice,very humbly I ask you all to just listen to the first speech of every one who was ever elected in Pak and then listen to this. Pakistan be proud, be happy and let's be the nation he wants us to be!
#PakistanZindabad
ٹھیک ہے !اگر آپ ن لیگی سپورٹر ہیں ۔۔۔آپکا ووٹ ۔۔آپکا حق ہے ۔۔جو بہتر لگے اسے دیں ۔۔لیکن کم از کم یہ تو نہ کہیں کہ #پانامہ_لیکس جھوٹ ہے #ایون_فیلڈ نےغلط فیصلہ کیا یا ہماری انصاف پسند عدلیہ نے آپکی #شریف_فیملی کے ساتھ نا انصافی کی ہے ۔۔۔
7سے 10سیکنڈ کی خاموشی ان کے نام جو اتنی بڑی چوری ثابت ہونے کے بعد بھی #شریفوں کے حق میں دلائل دے رہے ہیں۔۔۔ اسی لیۓ یہ قوم ترقی نہیں کرتی🤦🏻♀️ ۔۔۔#شریفوں_کا_انجام#شکریہ_عدلیہ
مجھے ستارے بہت پسند ہیں چھوٹے چھوٹے، جھلملاتے، ہنستے مسکراتے ایسے جیسے باتیں کر رہے ہوں اور خود ہی ہنستے جا رہے ہیں لیکن میں نے کبھی ان کے پاس جانے کی خواہش نہیں کی ۔۔
کیوں کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں
ایسے جیسے بھرم نہ ٹوٹ جائے کہیں ۔۔۔
عجیب بات ہے نہ مجھے اس کی تلاش ہے جو اس دنیا میں ہی نہیں ہے
اسی لئے میری تلاش کبھی ختم نہیں ہو گی ۔ ۔ ۔ ۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ میں چاہتی ہوں
میری تلاش کبھی ختم بھی نہ ہو ۔ ۔ ۔ !!