ابھی مجھے محمد حسین کی میڈیکل رپورٹ موصول ہوئی۔ اور ادویات کی تفصیل اور ڈاکٹر کی تشخیص اور کاغزات ملے ہیںُ وہ بیچارہ زہنی مریض تھا۔
سوچیں ہم پر کون لوگ مسلط ہو گئے ہیں۔ بیمار مجبور لوگوں کو اپنے مقاصد کے لئے قتل کرتے ہیں ۔ خدا برباد کرے بے شرموں کو
اور اس اقدام میں انشاللہ ہر پاکستانی سہیل کا ساتھ دے گا۔ سہیل سے ہمارا کوئی زاتی اختلاف نہیں۔ چھوٹا بھائی ہے وہ۔ اختلاف صرف ایک بات کا کہ ہمیں خان صاحب کے لئے کسی بھی طرح علاج اور انصاف کا راستہ نکالنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ اگر ہمیں کوشش ہوتی نظر آئے گی تو ہماری تمام سپورٹ حاضر
شہباز گِل پر موبائل کے الزامات من گھڑت کہانی ہیں،یہ افواہیں اُس وقت اِن کے اپنے قریبی دوستوں نے پھیلائی تھی جِن میں کچھ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے،کچھ آج کل سریا بیچ رہے ہیں
باقی گِل کو پارٹی پر غداری طرز کے سوالات اُٹھانے سے پہلے اپنے دِن ذہن میں رکھنے چاہیے کہ بندے پر کیا گُزرتی ہے
Stop worrying about Imran Khan.
A man beloved to Allah is never alone. Allah is with him and when Allah is with someone, the entire world is powerless.
عمران خان بتائے کہ ان پر جسمانی تشدد ہوا
علیمہ خانم پیغام باہر نا لاسکیں کیونکہ تحریری ضمانت دے رکھی ہو
عمران خان جیل سے کہے اسمبلیاں چھوڑ دو
باہر عمل نا ہو کیونکہ علیمہ خانم نے تحریری ضمانت دے رکھی ہو
عمران خان جیل سے کہیں کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دو
پیغام پر عمل در آمد ہی نا ہو کہ علیمہ خانم نے پیغام باہر نا لانے کی تحریری ضمانت دے رکھی ہو
ایسی کوئی بھی ضمانت دینا عمران خان کیساتھ غداری ہے۔
ایک طرف کہتے ہیں عمران خان جیل میں معافیاں مانگ رہا ہے، چیخ اور چلا رہا ہے۔ دوسری طرف کہتے ہیں علیمہ خانم لکھ کر دیں کہ عمران خان کا پیغام باہر نہیں آئے گا۔ اگر وہ معافیاں ہی مانگ رہا ہے تو جاکر تحریری ضمانت بھی اسی سے لے لو۔
Why is Imran Khan’s health such a confidential issue. Why can’t the authorities let his doctors see him with full public knowledge.
In 78 years of our existence never seen such draconian rule where the most popular leader cannot even see his own doctors.
Human Rights Organisations both local & international plus others need to raise the issue more aggressively than before.