تحریک انتشار کا ایک طرف جیتنے کا دعویٰ
دوسری طرف احتجاج
ایک طرف 60/65 سیٹ لینے کے بعد وفاق میں حکومت بنانے کا اعلان
دوسری طرف کوئی بھی پارٹی انکو ساتھ ملانے کو تیار نہیں
#ResultsUpdate#ElectionResults
جو نظر آرہا ہے ویسا بلکل بھی نہیں ہے
انتشاروں کو کچھ نہیں ملے گا پاکستان اب اہل لوگوں نے چلانا ہے
یوتھیوں اور میڈیا کے مداریوں کو جلد سرپرائز ملے گا
#ElectionResults#GeneralElectionN0W
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتا ہوں ، بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں ، کاتب تقدیر کے ساتھ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں