عنوان ہے
دونوں بیگمات کو بچا رہے تھے
ایک بیگم کی ہیرے کی انگوٹھیاں
دوسرا بیگم کو اوباشوں سے
باقی خان کو کرنل کے لیول کا بندا بنانے پر شکریہ۔
تحریک انصاف کو آپ جیسے حقیقت پسند ہی چائیے
عقیدہ ختم شاعری ۔۔۔ مرزا غالب کو خاتم اشعرا کہتے ہیں۔ وہ قطعی آخری شاعر تھے۔ ان کے بعد آنے والے سب شاعر ہونے کے دعویدار جھوٹے اور کذاب ہیں خصوصی طور پر علامہ اقبال۔ اعلان منجانب تحریک ختم شاعری۔
بہر حال تمہیں شکست پانی میں بہانی ہو گی..!!
چاہے تمہارے قدم ڈگمگا
دل کانپ
جذبات بجھ
آنکھیں ویران
خواب لُٹ چکے ہیں
خود پر اب مہربانی کرو.
کیونکہ
تم یہ نہیں تھے.
انہوں نے تمہاری کھنک دار ہنسی سُنی
رکے
اور
پھر اسے ختم کر کے چلے گئے.
تم نے اپنا دل ایسے اجنبیوں کے حوالے کر کیسے دیا؟
پہلے بریلوی ملاؤں نے تفریق ڈالنے کی کوشش کی پھر دیوبندی / وہابی ملاؤں نے کوشش کی جب افغانیوں اور طالبان کو ٹھوکا جارہا تھا۔ اور اب اہل تشیع ملاؤں نے تفریق ڈالی، ایران کا کیس پاکستان میں کمزور کرنے کی کوشش کی۔ ان تمام ملاؤں کو ڈانڈا بہت ضروری ہے۔پس ثابت ہوا ملاگری ناسور ہے۔
@Badass1ZQ1 Messi Williams ne seat pe pau rakhay jispe jurmana bhee ho sakta hai. She might be famous but ignorant and ill mannered.
@Silly_siSilly durustgi farmaye agar mai ghalat hu tou